NAC - Neighbourhood Active Community

NAC - Neighbourhood Active Community Build a stronger, safer, & more connected community. NAC–Neighbourhood Active Community

Working for a Better Tomorrow in Gulistan-e-Jauhar Blocks 1 to 4
NAC is a community-driven initiative dedicated to improving the quality of life in our neighbourhood.

🌙✨ 𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐍𝐀𝐂 – 𝐍𝐞𝐢𝐠𝐡𝐛𝐨𝐮𝐫𝐡𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲! ✨🌙𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐧𝐝𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐆𝐮𝐥𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧-𝐞-𝐉𝐚𝐮𝐡𝐚𝐫...
25/05/2026

🌙✨ 𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐍𝐀𝐂 – 𝐍𝐞𝐢𝐠𝐡𝐛𝐨𝐮𝐫𝐡𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲! ✨🌙

𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐧𝐝𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐆𝐮𝐥𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧-𝐞-𝐉𝐚𝐮𝐡𝐚𝐫 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤 𝟏, 𝟐, 𝟑 & 𝟒 𝐚 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐄𝐢𝐝 𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞, 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬, 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲, 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬. 🤲🐐

𝐌𝐚𝐲 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐄𝐢𝐝 𝐬𝐭𝐫𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐣𝐨𝐲 𝐭𝐨 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐡𝐨𝐦𝐞. 💚

#𝐄𝐢𝐝𝐔𝐥𝐀𝐝𝐡𝐚𝟐𝟎𝟐𝟔 #𝐄𝐢𝐝𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 #𝐍𝐀𝐂 #𝐍𝐚𝐜𝐉𝐚𝐮𝐡𝐚𝐫 #𝐍𝐞𝐢𝐠𝐡𝐛𝐨𝐮𝐫𝐡𝐨𝐨𝐝𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 #𝐆𝐮𝐥𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐞𝐉𝐚𝐮𝐡𝐚𝐫 #𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 #𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 #𝐔𝐧𝐢𝐭𝐲 #𝐏𝐞𝐚𝐜𝐞 #𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬 #𝐐𝐮𝐫𝐛𝐚𝐧𝐢𝟐𝟎𝟐𝟔 #𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫𝐖𝐞𝐆𝐫𝐨𝐰 #𝐉𝐚𝐮𝐡𝐚𝐫𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲

16/05/2026

گلستانِ جوہر بلاک 3 میں مکہ مسجد کے قریب سے تقریباً 800 فٹ دور پانی کا کنکشن دینے کے لیے پوری سڑک کھود دی گئی، جس کے باعث نئی تعمیر شدہ سڑک دوبارہ تباہ ہو گئی۔

علاقے میں تمام پانی کے کنیکشنز کی ذمہ داری واٹر بورڈ کے ایکس ای این پر عائد ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ بلاک 3 کا وہ کون سا افسر ہے جس کی نگرانی میں یہ کام کیا گیا؟ اس معاملے کی فوری انکوائری ہونی چاہیے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق جہاں سے یہ کنکشن دیا گیا ہے وہاں عرصہ دراز سے کھلے عام پانی کی چوری جاری ہے، جبکہ لیکیج اور خس کے باعث پانی ڈھلان کی صورت میں بہتا ہوا مین سڑک تک پہنچتا ہے، مگر متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جہاں عام لوگوں کو معمول کے پانی کے کنیکشن بھی صحیح طریقے سے فراہم نہیں کیے جاتے، وہاں اتنی دور سے خصوصی کنکشن دینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔

واٹر بورڈ کے اعلیٰ افسران فوری نوٹس لیں، ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کریں اور عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔

08/04/2026

کراچی: یونیورسٹی روڈ، کراچی یونیورسٹی کے قریب PSO پمپ کے سامنے افسوسناک صورتحال 🚨

سائیں سرکار کے ورکرز سیکیورٹی پر تعینات ہیں لیکن اس کے باوجود فلائی اوور اور BRT کے سریا اور تعمیراتی سامان دن دہاڑے لوٹا جا رہا ہے۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے، اور منصوبہ کئی ماہ سے رکا ہوا ہے جبکہ پہلے ہی کئی سالوں کی تاخیر کا شکار ہے۔

سوال یہ ہے کہ پولیس کیا کر رہی ہے؟ ایک طرف شہریوں کی جگہ جگہ چیکنگ ہو رہی ہے، دوسری طرف سرعام کراچی کا انفراسٹرکچر لوٹا جا رہا ہے۔

فوری کارروائی کی جائے، ان عناصر کو گرفتار کیا جائے اور شہر کو اس لوٹ مار سے بچایا جائے۔ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے، اس کی حفاظت ضروری ہے۔ ان تعمیرات کو فوری تکمیل تک پہنچایا جائے، عوام کا روڈ پر آنا جانا عذاب بن چکا ہے۔ کوئی سڑک بھی سلامت نہیں۔ سسپینشن بھی تباہ ہورہی ہیں عوام کی گاڑیوں کی۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی وجہ سے ٹریفک جام اور اس سے ایندھن بھی ضائع ہورہا ہے جوکہ عوام اتنے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔

سڑکیں فوری بحال کرکے عوام کو سکھ کا سانس لینے دیا جائے۔ پروجیکٹ کے نام پر عوام کو مزید پریشان کرنا بند کیا جائے۔

24/10/2025

Total Blackout throughout Ramp - Block 1 from Phonix to Roots School Block 1.

10/10/2025

EXCLUSIVE VIDEO WITH AUDIO. JAUHAR INCIDENT
TOTAL 6 ROUNDS F-I-R-E-D BY .S-H-OO-T.E.R

Street Light Work in Progress.Lots of Love for Wasi and Raheel bhai ❤️ 😍  👍
27/08/2025

Street Light Work in Progress.
Lots of Love for Wasi and Raheel bhai ❤️ 😍 👍

27/08/2025

سوویپرز نے خود ساختہ کام ختم ہونے کے بعد جس جس مارکٹ والوں سے پیسے لئے تھے وہ ان سب کو واپس دلوا دئے ہیں۔

واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو راحیل بھائی نے بول کر سیوریج کا مسئلہ حل کروایا۔ کئی دنوں سے بہہ رہا تھا گٹر بلاک 3 اسکول کے پاس سے، عرافات بیکری تک جا رہا تھا گندا پانی جس سے علاقے کے رہائشی بہت پریشان تھے۔ سب کو آنے جانے میں دشواری ہورہی تھی۔ الحمداللہ آج بتاریخ 27 اگست مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ بس ڈھکن رکھوانا باقی ہے۔
پلاننگ چوروں سے التماس ہے کہ بس آکر ڈھکن رکھ دیں۔

19/08/2025

Block 2 Incident | Electric Meter Burnt
Electricity is still active. PMT didn't trip.

Address

Gulistan E Johar Block 4
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAC - Neighbourhood Active Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NAC - Neighbourhood Active Community:

Share

Category