Team Abdul Hakeem

Team Abdul Hakeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Abdul Hakeem, Hashim Khaskheli Ward 3 Uc 7 Murad Memon Malir, Karachi.

The vote is the most powerful instrument ever devised by man for breaking down injustice and destroying the terrible walls which imprison men because they are different from other men.”

یاں یہ ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کا ورکر جیالا کارکن اختر علی خاصخیلی جو کہ ہاشم خاصخیلی گوٹھ مراد میمن PS88ملیر میں رہتا ...
29/08/2022

یاں یہ ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کا ورکر جیالا کارکن اختر علی خاصخیلی جو کہ ہاشم خاصخیلی گوٹھ مراد میمن PS88ملیر میں رہتا ہیں.
اس کی پیدائش 1984ہیں اس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، یہ سن 2001 سے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ عھدوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی ہے.
یہ سن 2001 سے 2006 تک یونٹ ہاشم خاصخیلی کا آفیس سیکرٹری رہا، 2007 سے 2011 تک یونین کونسل مراد میمن کا یوتھ ونگ کا نائب صدر رہا، 2012 سے 2015 تک یونین کونسل مراد میمن کا انفارمیشن سیکرٹری رہا، 2016 سے 2020 تک یوسی ملھ کا وائیس چیئرمین رہا
یہ وہ شخص ہیں جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے اپنے رشتیداروں، دوستوں اور گاؤں والوں سے ہمیشہ لڑتا جھگڑتا رہتا ہے مگر افسوس پاکستان پیپلز پارٹی میں غریب کارکنوں کی کوئی قدر نہیں
یہ جیالا مجبور ہو کر آج ایک پرائیوٹ کمپنی میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا ہے

25/08/2022

عوامی خدمتگار جنرل کونسلر کے آزاد امیدوار عبدالحکیم خاصخیلی کا مراد میمن گوٹھ یوسی 7 وارڈ 3 حیدری محلہ میں عوام کی شکایت پر فورن ایکشن صفائی کے ھوالے سے مسئلہ وہ فورن حل کرویا صفائی کا کام جاری

وارڈ3 میں میں اسے امیدوار اور اسے عوامی خدمتگار کی ضرورت ہے

اہلیان حیدری محلہ نے حکیم بابو خاصخیلی کا شکریہ ادا کیا.

عوامی خدمتگار جنرل کونسلر کے آزاد امیدوار عبدالحکیم خاصخیلی کا مراد میمن گوٹھ یوسی 7 وارڈ 3 حیدری محلہ میں عوام کی  شکای...
25/08/2022

عوامی خدمتگار جنرل کونسلر کے آزاد امیدوار عبدالحکیم خاصخیلی کا مراد میمن گوٹھ یوسی 7 وارڈ 3 حیدری محلہ میں عوام کی شکایت پر فورن ایکشن صفائی کے ھوالے سے مسئلہ وہ فورن حل کرویا صفائی کا کام جاری

وارڈ3 میں میں اسے امیدوار اور اسے عوامی خدمتگار کی ضرورت ہے

اہلیان حیدری محلہ نے حکیم بابو خاصخیلی کا شکریہ ادا کیا

عبدالحڪيم بابو خاصخیلی کی ٹیم عوام کی خدمت میں مصروفجس کی پہچان ہی ہے عوام کی خدمت کرنا
23/08/2022

عبدالحڪيم بابو خاصخیلی کی ٹیم عوام کی خدمت میں مصروف
جس کی پہچان ہی ہے عوام کی خدمت کرنا


عبدالحڪيم بابو خاصخیلی کی ٹیم عوام کی خدمت میں مصروفجس کی پہچان ہی ہے عوام کی خدمت کرنا
23/08/2022

عبدالحڪيم بابو خاصخیلی کی ٹیم عوام کی خدمت میں مصروف
جس کی پہچان ہی ہے عوام کی خدمت کرنا


بلدیاتی انتخابات ۔ 2022 یوسی 7 مراد میمن وارڈ 3 کے آزاد امیدوار عبدالحکیم بابو خاصخیلی علائقے کے معزز شخصيت جناب چاچا عب...
22/08/2022

بلدیاتی انتخابات ۔ 2022
یوسی 7 مراد میمن وارڈ 3 کے آزاد امیدوار عبدالحکیم بابو خاصخیلی علائقے کے معزز شخصيت جناب چاچا عبدالکریم زرگر سے ملاقات کی جس نے جانی اور مالی مدد اور مکمل حمایت کا اعلان کیا 28 آگسٹ کو بھرپور ووٹ کرانے کی یقین دھانی۔۔۔۔۔
جیت کا نشان بوتل کا نشان

نَصرُْ مِنَ اللّٰہ وَفَتَحُْ قَرِيبْ. آزاد امیدوار جس کا انتخابی نشان بوتل ہے یوسی 7 مراد میمن وارڈ3  برائے جنرل کونسلر ...
20/08/2022

نَصرُْ مِنَ اللّٰہ وَفَتَحُْ قَرِيبْ.

آزاد امیدوار جس کا انتخابی نشان بوتل ہے
یوسی 7 مراد میمن وارڈ3 برائے جنرل کونسلر

انشاءاللہ کونسلر وارڈ3 یوسی 7 مراد میمن

عوامی خدمتگار جنرل کونسلر کے آزاد امیدوار عبدالحکیم خاصخیلی کا مراد میمن گوٹھ یوسی 7 وارڈ 3 شیخ محلہ اور جاموٹ محلہ میں ...
13/08/2022

عوامی خدمتگار جنرل کونسلر کے آزاد امیدوار عبدالحکیم خاصخیلی کا مراد میمن گوٹھ یوسی 7 وارڈ 3 شیخ محلہ اور جاموٹ محلہ میں عوام کی شکایت پر سیوریج کا پانی موجود تھا وہ فوران حل کروایا

On Independence Dayhere’s wising our dreams of a newTomorrow Come True for usnow and always!
12/08/2022

On Independence Day
here’s wising our dreams of a new
Tomorrow Come True for us
now and always!

Address

Hashim Khaskheli Ward 3 Uc 7 Murad Memon Malir
Karachi
75040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Abdul Hakeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share