Muhajir - مہاجر

Muhajir - مہاجر Stay up to date in the latest News and updates.

Permanently closed.
03/08/2026

جن سے 6 سال سے ایک ریڈ لائن نہیں بن رہی وہ بھی کہہ رہے ہیں سندھ ہماری ریڈ لائن ہے

03/08/2026

Bilawal Se Sirf Ek Sawal: Karachi Ki 7 Seats Ke Form 45 Kahan Hain?

02/08/2026

صوبہ کراچی میں بننا ہے تو فیصلے بھی کراچی والے کریں گے، لاڑکانہ والے نہیں۔

جہاں جہاں اس وقت ملک میں صوبوں کی ضرورت ہے، وہاں کی عوام سے پوچھا جائے، نہ کہ ان پر مسلط لوگوں سے۔

02/08/2026

موجودہ قومی موومنٹ کے مرکز بہادر آباد پر مصطفیٰ قومی موومنٹ کے کارکنان نے مقبول قومی موومنٹ کے کارکنان کی کُٹ لگا دی 🤡

02/08/2026
02/08/2026

پاکستان پر قابض چند خاندانوں کی دم پر پیر آنے والا ہے۔
ہم ملک گیر تحریک کا اعلان کرنے والے ہیں۔
صوبے بننے سے اور چند خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔

01/08/2026

صوبے آئینی طریقے سے بنیں گے۔ پیپلو
1970 انتخابات | مجیب نشستیں 167 | بھٹو نشستیں 86 | وزیر اعظم بھٹو ! 🙂🙂

🤔
01/08/2026

🤔

یہ دیا گھما کے  🙌👍
01/08/2026

یہ دیا گھما کے 🙌👍

لعنت 🖐️
01/08/2026

لعنت 🖐️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir - مہاجر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share