EPS Dialogue

EPS Dialogue Educational, Political And Social Dialogue

31/01/2026

مشر منظور جانان ❤️🚩✌️

02/08/2025
13/07/2025

باجوڑ امن پاسون میں یہ نعرے کیوں لگ رہے ہیں ؟ کیونکہ تم عوام کی نظروں میں اس حد تک گرچکے ہو کہ کوئی تم پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ۔۔اب پختون عوام سب جان چکی ہے کہ یہ جنگ قدرتی نہیں بلکہ یہ ہم پر مصنوعی طور پر مسلط کر دی جاتی ہے

We Want Peace On Our Land.
13/07/2025

We Want Peace On Our Land.

12/07/2025

مولانا خان زیب شہید رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔۔میرا سوال ہے کہ کل کو یہ بچے اگر ریاست مخالف بنتے ہیں تو اسکا قصوروار کس کو ٹہرایا جائیگا۔

12/07/2025

اپنے آپ کو پروفیشنل صحافی کہنے والے کی صحافت دیکھیے

11/07/2025

😭😭😭😭

10/07/2025

😭😭😭انا للّٰہ وانا الیہ رجعون

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری برائے امور علماء مولانا خان زیب پر قاتلانہ حملہباجوڑ میں امن جلسے سے قبل ایک ...
10/07/2025

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری برائے امور علماء مولانا خان زیب پر قاتلانہ حملہ

باجوڑ میں امن جلسے سے قبل ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے مولانا خان زیب پر قاتلانہ حملہ کیا اور حملے کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے ہیں

09/07/2025

#مونږ‌په‌خپله‌خاوره امن غواړو

جامعہ کراچی میں پشتون طلباء کے خلاف گھناؤنی سازش!فائرنگ کے متاثرین کو ہی مجرم بنایا گیا یہ کیسا انصاف ہے؟گزشتہ روز جامعہ...
14/06/2025

جامعہ کراچی میں پشتون طلباء کے خلاف گھناؤنی سازش!
فائرنگ کے متاثرین کو ہی مجرم بنایا گیا
یہ کیسا انصاف ہے؟

گزشتہ روز جامعہ کراچی میں پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے متعدد طلباء پر انتہا پسند عناصر نے کھلے عام فائرنگ کی۔
یہ حملہ صرف افراد پر نہیں تھا، بلکہ یہ تعلیمی آزادی، طلبہ سیاست اور جمہوری مزاحمت پر حملہ تھا!

مزاحمت کرنے والے طلبہ پر مقدمات بنائے گئے
جن پر حملہ ہوا، انہی کو مجرم ٹھہرایا گیا!

لیکن ہم جھکنے والے نہیں!
ہمیں خوشی ہے کہ عدالت نے سچ کا ساتھ دیا اور جھوٹے مقدمات میں نامزد طلبہ کو ضمانت دی گئی۔

ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں:
🟩 ایڈوکیٹ مُنیزہ کاکڑ
🟩 ایڈوکیٹ قادر لالا
🟩 ایڈوکیٹ تاج الدین
جنہوں نے سچ اور انصاف کا ساتھ دیا، اور پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے مؤقف کو قانونی محاذ بلند کیا۔

ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے!
ہم دھمکیوں سے نہیں جھکتے!
ہم اپنے حق کیلئے لڑتے رہیں گے!

پشتون طلباء کو دیوار سے لگانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی!
تعلیم، مزاحمت اور انصاف ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم چھین کر لیں گے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPS Dialogue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category