14/07/2022
اقتدار حاصل کرنے کی ہوس میں اس حد تک گر سکتے ہیں کبھی سوچا نہ تھا۔ مطلب صرف یہ ہی مسلمان ہیں اور باقی سب پھر کون ہیں؟؟ ان کو ووٹ دو اور جنت کا ٹکٹ کنفرم کرو اگر ان کو ووٹ نہ دیا تو کیا جہنم کا ٹکٹ ملے گا؟؟ کون ہیں یہ لوگ دین کو اپنی سیاست کی خاطر مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ پاک ہدایت دے۔