MQM Pakistan Orangi town UC 2

MQM Pakistan Orangi town UC 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM Pakistan Orangi town UC 2, Political organisation, Orangi town UC 2, Karachi.

16/07/2023
22/07/2022

یوسی 2 وارڈ 2 میں کارنر میٹنگ ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد کردہ امیدوار برائے جنرل کونسلر بلال حسین کی طرف سے منعقد کی گئی جس میں سر سید کالونی کی عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور یہ کارنرمیٹنگ دیکھتے ہی دیکھتے جلسے کی شکل اختیار کرگئی اسکےفورن بعد یو سی 2 نے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جس میں ایم کیو ایم پاکستان سے محبت کرنے والے ہمدرد کارکنوں اور ذمہ داران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا اورنگی میں آج بھی ایم کیو ایم سے محبت کرنے والے قوم کا درد رکھنے والے اور ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہوا ہے اس موقع پر امیدوار برائے چیئرمین شاہ عالم بھائی حق پرست امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد ندیم بھائی اور دیگر متحدہ قومی موومنٹ کے سابق عہدے داران اور ذمہ داران نے شرکت کی اور عوام کی طرف سے بھرپور پذیرائی کا بے حد شکریہ ادا کیا

Address

Orangi Town UC 2
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan Orangi town UC 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share