16/10/2026
اقرار الحسن کی عدالت میں پیشی کے موقع پر تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔ آئیے، اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں اور اپنی موجودگی سے حوصلہ بلند کریں۔
📍 مقام: سٹی کورٹ ایسٹ (East)، بلاک F، دوسری منزل، کمرہ نمبر 201، ایم اے جناح روڈ، کراچی
📅 تاریخ: ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
⏰ وقت: صبح 7:00 بجے
We stand with Iqrar Ul Hassan