Awami National Party Dikhan

Awami National Party Dikhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami National Party Dikhan, Political Party, Arbab road Peshawar, Karachi.

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری غضنفر عباس شیرانی نے اے این پی ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کے جنرل سیکرٹری بلال ایڈووکیٹ...
27/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری غضنفر عباس شیرانی نے اے این پی ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کے جنرل سیکرٹری بلال ایڈووکیٹ کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی اس دکھ کی گھڑی میں بلال ایڈووکیٹ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر تیمور مروت انور خپل واق اور عمران خان بھٹنی نے صوبائی نائب صدر شاہی شیرانی کی صحت دریافت ک...
05/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر تیمور مروت انور خپل واق اور عمران خان بھٹنی نے صوبائی نائب صدر شاہی شیرانی کی صحت دریافت کی اور صحتیابی کے لیے دعا مانگی

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری غضنفر عباس ہمرہ ڈاکٹر عرفان شیرانی کا سیول ہسپتال دیرہ اسماعیل خان میں تحصیل صدر...
01/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری غضنفر عباس ہمرہ ڈاکٹر عرفان شیرانی کا سیول ہسپتال دیرہ اسماعیل خان میں تحصیل صدر بلال خآن شیرانی اور اسکے بھائی آحمد خآن شیرانی ضلع جوائنٹ سیکرٹری ٹیکہ خآن شیرانی کی تیمارداری اور صحت دریافت کی یاد رہے ان تینوں کو روڈ ایکسڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے خاطر انکی جلد صحتیابی فرمائے آمین آمین

08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026

Address

Arbab Road Peshawar
Karachi
75000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party Dikhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share