08/01/2024
*میٹنگ کمیٹی ممبران*
7جنوری بروز اتوار بوقت 6:30 شام *سردار روبیل* کی رہائشگاہ پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی UCجعفر طیار کے صدر لطیف عباس, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی, ممبر سٹی کونسل تسلیم شبیر, سینیئر رہنما سید شہزاد رضوی, سینیئر رہنما و ٹکٹ ہولڈر جہانگیر کامریڈ, ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد ,فائنانس سیکرٹری توقیر بلتی, وارڈ 03 کے صدر افضل ضیا, وارڈ 04 کے صدر ناصر علی, وارڈ03 کے جنرل سیکرٹری محمد اصف, وارڈ03 کونسلر شبیر احمد, منارٹی ونگ کے سینیئر افضل گل, شان حیدر ,مہدی علی, زاہد علی, شہزاد سلطان, سلمان جہانگیر اور جری عباس نے شرکت کی ممبران کمیٹی نے تمام پولنگ اسٹیشنز کی کمیٹیاں تشکیل دی اور ہر پولنگ اسٹیشن کا انچارج کا نام مقرر کیا, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی نے تمام ممبران کمیٹی کا شکریہ ادا کیا
*جاری کردہ*
* میڈیا سیل یونین کونسل جعفرطیار*