Tariq Hassan PMLQ

Tariq Hassan PMLQ This is Official page of PMLQ President Province Sindh Muhammad Tariq Hassan

*پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن  و دیگر رہنماؤں کا مسلم لیگ کے مرکزی رہنما واسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری ہرویز...
17/04/2022

*پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن و دیگر رہنماؤں کا مسلم لیگ کے مرکزی رہنما واسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری ہرویز الہی پر حملے کے خلاف اححتجاجی مظاہرہ کررہے*

*آج مورخہ 17/04/2022 بروز اتوار پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے زیر اہتمام چوہدری پرویز الہی پر وحشیانہ تشدد کرنے پر پنجاب اسمبلی کے دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا جس میں سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور گرفتاری کا مطالبہ کیا اس موقع پر سندھ کے صدر محمد طارق حسن، کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان، کراچی ڈویژن نائب صدر زبیر عالم صدیقی ،کراچی کے جنرل سیکریٹری چودھری مظہر اقبال، کراچی کے بزنس فورم کے چیئرمین اور نائب صدر کراچی رمیز منظور روفی، سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد صادق شیخ، نائب صدر سندھ نعیم خان، نائب صدر سندھ شاہد عباسی، معیز الحسن. آفس سیکرٹری سندھ عابد خان، نیاز احمد شیخ, عبد القیوم خان، قاسم سومرو، سید سفیر شاہ، معین ملک، رانا محمد وسیم. علی عظمت میمن اور سینکڑوں کارکنان نے احتجاج میں شرکت کی*

   ❤️    ❤  😇  ❤️🕋  🙌🏻💞❤️  💕      ❤️🕋🕌جمعه😘  😍  😊💐💙  😊💐      ♥️    ❤️❤️  😊💙      💖  🌹  🙏    🌙  ♥
14/04/2022

❤️ ❤ 😇 ❤️🕋 🙌🏻💞❤️ 💕 ❤️🕋🕌جمعه😘 😍 😊💐💙 😊💐 ♥️ ❤️❤️ 😊💙 💖 🌹 🙏 🌙 ♥

انسان کے ہاتھ میں کوشش کرنا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے
06/04/2022

انسان کے ہاتھ میں کوشش کرنا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے

02/04/2022

خاموشی سے محنت کرو  نتیجہ خود ہی شور مچادے گا
27/03/2022

خاموشی سے محنت کرو نتیجہ خود ہی شور مچادے گا

23 March Pakistan Resolution Day
27/03/2022

23 March Pakistan Resolution Day

23 March Pakistan Resolution Day
25/03/2022

23 March Pakistan Resolution Day

23 March Pakistan Resolution Day
24/03/2022

23 March Pakistan Resolution Day

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Hassan PMLQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Hassan PMLQ:

Share