Muhajir Parast - AFAQI

Muhajir Parast - AFAQI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhajir Parast - AFAQI, Political Party, khokrapar malir, Karachi.

*78 سال سے وطن کے پیٹرول کا مفت استعمال کرنے والوں  اب قربانیاں دینے کا وقت ہے کہ**مادر وطن کے مفاد میں اک مفید مشورہ :*...
06/03/2026

*78 سال سے وطن کے پیٹرول کا مفت استعمال کرنے والوں اب قربانیاں دینے کا وقت ہے کہ*

*مادر وطن کے مفاد میں اک مفید مشورہ :*
*اب خریدنا شروع کر دو*

Ramadan Kareem.2k26♥️
17/02/2026

Ramadan Kareem.2k26♥️

آفاق احمد کا نظریاتی اختلاف ہے ذاتی اختلاف نہیں  آفاق احمد ایک سچے اور حقیقت پسند انسان ہیں اپنی بات پر قائم رہتے  ہیں ا...
15/02/2026

آفاق احمد کا نظریاتی اختلاف ہے ذاتی اختلاف نہیں آفاق احمد ایک سچے اور حقیقت پسند انسان ہیں اپنی بات پر قائم رہتے ہیں اس لیے آج تک وہ مہاجر سیاست کے اسیر ہیں

نہ الطاف حسین ضروری ہے نہ مصطفیٰ کمال بھائی خالد بھائی وغیرہ وغیرہ ضروری ہے آگر ضروری ہے تو مہاجر پرچم ضروری ہے مہاجر ات...
13/02/2026

نہ الطاف حسین ضروری ہے نہ مصطفیٰ کمال بھائی خالد بھائی وغیرہ وغیرہ ضروری ہے آگر ضروری ہے تو مہاجر پرچم ضروری ہے مہاجر اتحاد ضروری ہے جس کے ہاتھوں میں مہاجر لفظ لکھا پرچم ہے وہ ہاتھ ضروری ہے جئے مہاجر
تمام شخصیات احترام کے قابل ہے مگر نظریہ مہاجر سب سے پہلے جئے مہاجر

آفاق احمد بھائی نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ جب یہ لوگ سیاسی نزاع اور کمزوری کا شکار ہوتے ہیں، جب انہیں اپنی سیاسی موت ق...
12/02/2026

آفاق احمد بھائی نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ جب یہ لوگ سیاسی نزاع اور کمزوری کا شکار ہوتے ہیں، جب انہیں اپنی سیاسی موت قریب نظر آتی ہے، تب انہیں “جئے مہاجر” کا نعرہ یاد آتا ہے۔
آج وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی اپنے انجام کے قریب کھڑے ہیں۔
نعرے صرف زبان سے نہیں، یقین سے لگتے ہیں… اور جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو، وہی سرخرو ہوتا ہے۔

جئے مہاجر 🇧🇬
جئے آفاق بھائی ✌🏻

میری قوم میرے اپنے لوگ ۔۔۔انشاءﷲ انشاءﷲ ایک بہت زیادہ تعداد میں مہاجر قومی موومنٹ میں پورے کراچی کی مختلف جماعتوں سے آنے...
08/10/2025

میری قوم میرے اپنے لوگ ۔۔۔انشاءﷲ انشاءﷲ ایک بہت زیادہ تعداد میں مہاجر قومی موومنٹ میں پورے کراچی کی مختلف جماعتوں سے آنے والے میرے اپنے بچے اب میری قوم کا بازو بنے گے ۔۔۔بہت بڑی تعداد انشاءﷲ دشمنوں کی جڑیں ہلنے والی ہیں جلد 🤲✌️✌️🌹

چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)           کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں۔ آفاق احمدہم...
02/10/2025

چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)

کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں۔ آفاق احمد

ہم مہاجر قوم کو تقسیم ہونے دیں گے نہ مہاجر قوم کی وراثت

نہ اب اپنی قوم کو تقسیم ہونے دیں گے اور نہ ہی اپنی قوم کی زمینوں کو تقسیم ہونے دیں گے چاہے اسکے لئے کچھ بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔ یہ بات مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)کے چیئرمین آفاق احمد نے شہر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مہاجر اکابرین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔آفاق احمد نے کہا کہ میری قوم پہلی بار پاکستان بناکر تقسیم ہوئی جب دس کروڑ مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا فریبی نعرہ دینے والوں نے پاکستان بن جانے کے فوراًبعد ہندوستان کے اقلیتی علاقوں کے مسلمانوں سے غداری کی اور انہیں ہندوستان کا وفادار بن کر وہیں رہنے کا مشورہ دیا۔دوسری بار میری قوم پاکستان بچانے کی جدوجہد کرکے مشرقی پاکستان میں تقسیم ہوگئی، ہتھیارڈالنے والے واپس آگئے گردنیں کٹانے والوں کی نسلیں آج بھی پاکستانی جھنڈا لگائے ریڈ کراس کیمپوں میں پڑی ہیں، کراچی صوبے کا نعرہ لگا کر اب تیسری بارمیری قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آفاق احمد نے کہا کہ مہاجر قوم ٹنڈو جام، ٹنڈوآدم، ٹنڈو الہ یار،میرپور خاص، نوابشاہ، شہدادپور، شاہ پور چاکر، خیر پور، سکھر میں آباد ہے، کراچی صوبے کا نعرہ لگاکر انکے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں میں میری قوم آباد ہے اور وہی شہری سندھ کے وارث ہیں، قوم تقسیم ہوگی نہ قوم کی وراثت،مہاجر قوم کے مستقبل کے فیصلے مہاجر خود کریں گے۔آفاق احمد نے کہا کہ بزرگ میری قوم کی دانش ہیں تو نوجوان طاقت!قوم کا ہر فرد بقاء کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے، میں یقین دلاتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ مستقبل دے کر جائیں گے۔ آفاق احمد نے زور دیتے ہوئے پھر کہا کہ مہاجر قوم اپنی جائیداد کا ایک انچ فروخت نہ کریں، یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔

جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے:مہاجر اپنی جائیداد کا ایک انچ بھی فروخت نہ کریں، یہ آنے والی...
24/09/2025

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے:

مہاجر اپنی جائیداد کا ایک انچ بھی فروخت نہ کریں، یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔

قوم کی بقا اجتماعی جدوجہد سے ممکن ہے، ہر فرد اپنی ذمہ داری نبھائے۔

مظالم و مقدمات کے باوجود ہمیں یقین ہے کہ اپنی نسلوں کو محفوظ مستقبل دیں گے۔

کیا آپ آفاق احمد کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟کیا بھٹو غلط تھا یا آج کی پیپلز پارٹی اس حقیقت کو ماننا نہیں چاہتی؟فیصلہ عوام ...
22/09/2025

کیا آپ آفاق احمد کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
کیا بھٹو غلط تھا یا آج کی پیپلز پارٹی اس حقیقت کو ماننا نہیں چاہتی؟
فیصلہ عوام کا ہے۔

16/09/2025

زمانے کو اس بار حیران کر دوں گا
اپنی طرح تحریک کو جوان کر دوں گا
جئے مہاجر 🇵🇰✌🇧🇬
جئے آفاق بھائی ❤️
ایم کیو ایم پاکستان

16/09/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

یہ سرزمین ہماری ہے اور فیصلہ بھی ہمارا ہوگا۔جنوبی سندھ صوبہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔اپنے بازوؤں کی طاقت سے ہم جنوبی سندھ صوب...
12/09/2025

یہ سرزمین ہماری ہے اور فیصلہ بھی ہمارا ہوگا۔
جنوبی سندھ صوبہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اپنے بازوؤں کی طاقت سے ہم جنوبی سندھ صوبہ ضرور بنائیں گے۔

اب نہ رکے گا مہاجر، نہ جھکے گا مہاجر،
وہ ایک اکیلا مہاجر، جو سب پر بھاری ہے مہاجر۔

Address

Khokrapar Malir
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir Parast - AFAQI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhajir Parast - AFAQI:

Share