PMLF UC-30 -Offical

PMLF UC-30 -Offical Political Platform of PMLF District Korangi, Karachi

   کے صدرمحترم جناب تنویر چوہدری صاحب سینئر نائب صدر حبیب الرحمن لنجار صاحب  اور منارٹی ونگ کے صدر محترم دلاور گلزار گل ...
19/05/2021



کے صدرمحترم جناب تنویر چوہدری صاحب
سینئر نائب صدر حبیب الرحمن لنجار صاحب

اور منارٹی ونگ کے صدر محترم دلاور گلزار گل صاحب
جرنل سیکٹری سیمسن سلیم کھوکھر سینئر نائب صدر سیموئیل خان نے سندھ کے جنرل سیکٹری
جناب سردار عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوئی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے لوگوں کی شمولیت پر بات کی گئی

حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری محترم سردار عبدالرحیم اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر محترم تنویر چوہدری ڈسٹرکٹ ک...
03/05/2021

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری محترم سردار عبدالرحیم اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر محترم تنویر چوہدری ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکریٹری محترم اشرف قریشی صاحب کے ہمراہ ۔۔۔

03/05/2021

*دعوت افطار*

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی* کی جانب سے مرکزی آفس چکرا گوٹھ میں *مورِخہ۔4 مئی بروز منگل 21* *رمضان المبارک* ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا ۔
لہذا ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام عہدیداران اور ڈسٹرکٹ کورنگی سے منسلک تمام پی ایس کے جملہ عہدیداران اور تمام پی ایس سے منسلک جملہ یوسیز اور یوسیز سے منسلک تمام وارڈز کے عہدیداران سے استدعا ھے کہ افطار پارٹی میں شرکت فرماکر اپنی تنظیمی یکجہیتی سے بہرور فرمائیں ۔
*آپکی شرکت کے متمنی عہدیداران ڈسٹرکٹ کورنگی* ۔۔

*جاریکردہ*۔
*عبدالمعروف چشتی*
*رابطہ سیکریٹری*
*ڈسٹرکٹ کورنگی*
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل*

28/04/2021
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اے فرشتہ اجل کیا خوب تھی تیری پسندپھول وہ چنا جو سارے گلشن کو ویران کر گیا😭😭
25/11/2020

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اے فرشتہ اجل کیا خوب تھی تیری پسند
پھول وہ چنا جو سارے گلشن کو ویران کر گیا😭😭

بتلا دو گستاخ نبی کو،غیرت مسلم زندہ ہے،ان پہ مر مٹنے کا جذبہ،کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔۔۔
31/10/2020

بتلا دو گستاخ نبی کو،
غیرت مسلم زندہ ہے،
ان پہ مر مٹنے کا جذبہ،
کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔۔۔

*کارکناں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں* ، *سندھ کی خواتین اور نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ فنکشنل لیگ میں شامل ہوں*س...
13/09/2020

*کارکناں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں* ، *سندھ کی خواتین اور نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ فنکشنل لیگ میں شامل ہوں
*سید صدر الدین شاہ راشدی* ❤️

16/06/2020

❤️

19/04/2020

Peer Sahab

Address

Korangi Number 2
Karachi

Telephone

+923131186595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLF UC-30 -Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLF UC-30 -Offical:

Share