FRM News

FRM News Breaking News
Sports Update
Business Updates
Pakistan Karachi News
Memon Community updates
Gold Update
Crude Oil Update

04/09/2026

Ye bacha mila hai Garden east noman masjid se

کراچی: قائد آباد کی مختلف مارکیٹوں میں پٹرول پر عائد ناجائز لیوی ٹیکس کے خلاف ہڑتال جاری
03/09/2026

کراچی: قائد آباد کی مختلف مارکیٹوں میں پٹرول پر عائد ناجائز لیوی ٹیکس کے خلاف ہڑتال جاری

کراچی میرٹ کباب ریسٹورنٹ پر فائرنگ ۔گرومندر کے قریب ملزمان کی ریسٹورینٹ پر اندھا دھند فائرنگ:موٹر سائیکل سوار ملزمان فائ...
03/09/2026

کراچی

میرٹ کباب ریسٹورنٹ پر فائرنگ ۔

گرومندر کے قریب ملزمان کی ریسٹورینٹ پر اندھا دھند فائرنگ

:موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ سے ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے

مسلحہ ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر زخمی

زخمی شخص کی شناخت 64 سالہ ریاض کے نام سے ہوئی

فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

پولیس اور کرائم سین یونٹ کی ٹیمیں موقع پر موجود،تحقیقات جاری

03/09/2026

کراچی: جماعتِ اسلامی کی ہڑتال، مختلف علاقوں میں دکانیں بند

کراچی کے موسمیات، صفورا چورنگی اور اطراف میں نامعلوم افراد کی مبینہ ہوائی فائرنگ، صبح سویرے کھلنے والی دکانیں اور پٹرول پمپس بند کرا دیے گئے۔

عزیزآباد اور حسین آباد میں بھی شہریوں کو مبینہ دھمکیاں دینے اور دکانیں زبردستی بند کرانے کی اطلاعات۔

یہ صورتحال جماعتِ اسلامی کی جانب سے اعلان کردہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے موقع پر سامنے آئی ہے۔

جماعت اسلامی کی ہرتال اولڈ ٹاؤن کی مارکیٹں مکمل بند
03/09/2026

جماعت اسلامی کی ہرتال
اولڈ ٹاؤن کی مارکیٹں مکمل بند

02/09/2026

۔7th ستمبر یومِ ختم نبوّت
ڈیلیور کراچی فورم کا پیغام پاکستانی عوام کے نام.



02/09/2026

لاکھوں کا نقصان ہوگیا گھروں میں ہر طرف پانی ہی پانی

جماعت اسلامی کی ہڑتال اولڈ سٹی تاجر اتحاد کی حمایت کا اعلان اولڈ سٹی تاجر اتحاد کی تمام مارکیٹیں بند رہینگی مزید اپڈیٹ ک...
02/09/2026

جماعت اسلامی کی ہڑتال
اولڈ سٹی تاجر اتحاد کی حمایت کا اعلان
اولڈ سٹی تاجر اتحاد کی تمام مارکیٹیں بند رہینگی

مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FRM News:

Shortcuts

Share