23/08/2022
اسلام آباد پولیس جو بہت پروفیشنل پولیس سمجھی جاتی تھی ، لوگ عزت کرتے تھے مگر پھر بے رحم لوگوں کی حکومت آئی اور اب اسلام آباد پولیس کے کوئی ہتھے چڑھ جائے تو ننگا کر کے مارتے ہیں، اس کا کریڈٹ بھی اس امپورٹڈ حکومت کو جاتا ہے اور اس کے لانے والوں کو