UC 3 ps 124 district central

UC 3 ps 124 district central President Farhan abbasi
General Secretary Humayoon Hafeez
Information Secretary Owais Hussain

18/07/2026

Uc 03 ward 2 ps 124 flaging 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Congratulations ps 124 uc 03
17/07/2026

Congratulations ps 124 uc 03

12/07/2026
05/07/2026

5 جولائی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، جب آمریت نے آئین، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔ اس روز قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم پاکستان کی پہلی منتخب عوامی حکومت کو غیر آئینی طور پر برطرف کر کے لاکھوں پاکستانیوں کے جمہوری خواب روند دیے گئے۔ یہ دن صرف ایک حکومت کے خاتمے کا نہیں، بلکہ جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی پر حملے کی تلخ یاد بھی ہے۔

‏‪‬
‏‪ ‬

28/06/2026

الحمد اللہ
ضلع وسطی کے صدر جناب سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کی محنت کی تعریف آج سندھ اسمبلی میں کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی خود کر رہے ہیں.

ضلع وسطی میں تنظیم سازی خاص طور پر یونین کونسل تک ، اس میں کوئی شک نہیں یہ کریڈٹ ضلع وسطی کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو جاتا ہے۔
سٹی ایریا کی تنظیم ہوں، یوسی کی تنظیم ہوں، وارڈ کی تنظیم ہوں، ترقیاتی کام ہوں، سرکاری نوکریاں ہوں۔ یہ سب ضلع وسطی میں ضلعی صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا جنہوں نے ضلع وسطی میں ایسے نمائندوں کا انتخاب کیا جو ضلع وسطی کو پارٹی کا مضبوط قلعہ بنانے میں اپنا بہترین کردار ادا کررہے ہیں۔

جاری کردہ:
حسن وارثی
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

Address

UC 3 North Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 3 ps 124 district central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share