Shahzada Ghulfam Chairman UC5

Shahzada Ghulfam Chairman UC5 Kabeer Khan Information Secretary

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس 118 & 121   شہزادہ گلفام  جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے ایک بہترین صلاحیت رکھنے و...
11/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس 118 & 121 شہزادہ گلفام جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے ایک بہترین صلاحیت رکھنے والااور نڈر انسان ھے پارٹی کے لیے ایک بہترین اپشن ھے انشااللہ اگر پارٹی نے ٹیکٹ دیا تو ایک بہترین فیصلہ ھو گا

جنرل الیکشن کے سلسلے میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست بلاول ہاؤس سیکٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ہے ..

انشاءاللہ پارٹی قیادت کے ہر فیصلے کو لبیک کہیں گے جیت انشاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی
جیے بھٹو جیے عوام جیوے جیوے پاکستان

Shahzada Ghulfam Chairman  UC5 Jamil Zia ڈائری
05/08/2023

Shahzada Ghulfam Chairman UC5 Jamil Zia ڈائری

15/07/2023

ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی کے تمام چیرمین عہدیداران کارکنان اور عوام تیار رہیں بہت جلد کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ، اوربلنگ اور غیر منصفانہ رویے کے خلاف ایک گرینڈ احتجاجی مظاہرہ دھرنا کے الیکٹرک کے مرکزی آفس پر دیا جائیگا اور یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہیگا جب تک کے الیکٹرک اور اس کے افسران بالا ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی کے عوام کے ساتھ نا انصافی غیر اعلانیہ ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کا بوجھ عوام پر تھوپنا بند نا کردیں یہ دھرنا جاری رہیگا

Address

Party Office Opposite Phool Wali Gali
Karachi

Telephone

+923132724213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzada Ghulfam Chairman UC5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahzada Ghulfam Chairman UC5:

Shortcuts

Share