07/07/2026
الحمدللہ!
جماعت اسلامی علاقہ فیصل کینٹ سفاری سے درج ذیل افراد نے دفتر ضلع میں منعقدہ تقریب میں جماعت اسلامی کی رکنیت کا حلف پڑھا:
سید زاہد حسین بھائی (بلاک 19)
محسن شیخ بھائی (بلاک 17)
مرزا ذوالفقار بیگ صاحب (بلاک 20)
اللہ تعالیٰ نئے بننے والے ارکان کو استقامت عطا فرمائے اور رکنیت کے تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین