Jamaat e Islami Karachi

Jamaat e Islami Karachi Official page of Jamaat-e-Islami Karachi Jamaat-e-Islami Karachi – Where Faith Meets Action.
(2)

Our city’s champions of justice, equality, and community thrive here. Together, we’re building a Karachi that echoes with compassion, resonates with opportunity, and pulsates with unity.

2 جونیوم  شہادتشہید نصر اللہ شجیع
01/06/2026

2 جون
یوم شہادت
شہید نصر اللہ شجیع

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اپنی ذمہ داریوں میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے، اس کا بجٹ 43ارب روپے کا ہے، جبکہ سوئیپ کے نام سے ...
01/06/2026

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اپنی ذمہ داریوں میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے،
اس کا بجٹ 43ارب روپے کا ہے،
جبکہ سوئیپ کے نام سے نئے محکمے کو 29ارب روپے کا قرضہ دلوایا گیاہے
لیکن پورے شہر میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی

مرتضی وہاب کا یہ بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے کہ اگر نصف سے زائد شہر کو پانی دستیاب نہیں ہورہا ہوتا تو شہر میں...
01/06/2026

مرتضی وہاب کا یہ بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے
کہ اگر نصف سے زائد شہر کو پانی دستیاب نہیں ہورہا ہوتا تو شہر میں دنگا وفساد ہوجاتا،
سندھ حکومت کی رپور ٹ کے مطابق اس وقت کراچی کو پچاس فیصد پانی مل رہا ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی

مرتضیٰ وہاب کراچی میں کمرشلائزیشن کے حوالے سے بھی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب نعمت ا...
01/06/2026

مرتضیٰ وہاب کراچی میں کمرشلائزیشن کے حوالے سے بھی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں،
مرتضیٰ وہاب نعمت اللہ خان پر تنقید کرکے اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے،
2004میں کمرشلائزیشن کی منظور کردہ قرار داد پر پیپلز پارٹی کی شمیم ممتاز کے دستخط بھی موجود ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی

پیپلز پارٹی کے 18سالہ بدترین دور حکمرانی کے باعث کراچی آج مسائلستان بنا ہوا ہےکراچی کا سب سے بڑا مسئلہ خود پیپلز پارٹی ہ...
01/06/2026

پیپلز پارٹی کے 18سالہ بدترین دور حکمرانی کے باعث کراچی آج مسائلستان بنا ہوا ہے
کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ خود پیپلز پارٹی ہے،
کراچی کی تباہی و بربادی میں ایم کیو ایم ہمیشہ پیپلز پارٹی کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی

پانی کا بدترین بحران، جماعت اسلامی کا تین دن کا الٹی میٹم، واٹر کارپوریشن ہیڈ آفس سمیت شہر بھر میں مظاہروں کا اعلان
01/06/2026

پانی کا بدترین بحران، جماعت اسلامی کا تین دن کا الٹی میٹم، واٹر کارپوریشن ہیڈ آفس سمیت شہر بھر میں مظاہروں کا اعلان

01/06/2026

2004 میں کراچی میں کمرشلائزیشن کی پالیسی سٹی کونسل نے منظور کی تھی اور اس کی قرارداد لانے میں پیپلز پارٹی بھی شامل تھی ،پیپلز پارٹی مسلسل پارکوں کو کاٹ کاٹ کر کمرشلائز کر رہی ہے

01/06/2026

100 سے زیادہ پارکس کو کاٹ کرچائنہ کٹنگ کرنے والے آج پارکوں کو کاٹنے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ہل پارک کےمسئلے پر سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی

01/06/2026

مرتضیٰ وہاب حافظ نعیم الرحمن کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کر کے اور جماعت اسلامی پر تنقید کرکے اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں

01/06/2026

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے پوری کراچی کو کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا ہے، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر یہ ادارہ سندھ کے حوالے کیا

Address

Idarah Noor E Haq Head Office Jamaat E Islami Karachi
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Karachi:

Share