Ppp Ward-4 Shah Rasool Colony uc-30 Clifton ps111

Ppp Ward-4 Shah Rasool Colony uc-30 Clifton ps111 PPP

Permanently closed.
انتخابی مہم 5 نومبر 🇱🇾کل بروز ہفتہ محلہ چشتی چمن شاہ رسول کالونی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔۔جس میں اہل محلہ کی ...
22/10/2023

انتخابی مہم 5 نومبر 🇱🇾
کل بروز ہفتہ محلہ چشتی چمن شاہ رسول کالونی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔۔جس میں اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سر حامد حسین کو بھرپور ووٹ دے کر کامیاب کرانے کا عہد کیا ۔۔۔کارنر میٹنگ سے ضمنی الیکشن کے امیدوار سر حامد حسین اور سید نجمی عالم بھائی نے خطاب کیا ۔۔۔اس موقع پر وارڈ 4 کے صدر اور جنرل کونسلر شیخ جمیل احمد ،ایاز علی سولنگی ،لیبر کونسلر حاجی سردار صاحب ،فہد ہاشم،حاجی نور علی کاکڑ اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔جئے بھٹو 🇱🇾

Address

Clifton
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ppp Ward-4 Shah Rasool Colony uc-30 Clifton ps111 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share