BSO - Pajjar Karachi Zone

BSO - Pajjar Karachi Zone اتحاد جدوجہد آخری فتح تک

Vice chancellor Balochistan University and Chairman Zubair Baloch at UOB, Quetta .
19/03/2023

Vice chancellor Balochistan University and Chairman Zubair Baloch at UOB, Quetta .

19/03/2023

گوادر۔
Mir Kabeer Ahmed, Faisal Munshi

19/03/2023

تربت
بی ایس او پجار کوئٹہ زون کے سابق انفارمیشن سیکریٹری شےمرید رشید بلوچ نے کیچ کے نومنتخب مئیر اور نیشنل پارٹی کے رہنما بلخ شیر قاضی بلوچ کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پہ نیشنل پارٹی کے سئنیر رہنما واجہ معتبر شیر جان بلوچ موجود تھے

19/03/2023
بلوچی میں ایک مشہور قول ہے کسی کتے کے بھونکنے سے کاروان نہیں رکھتا،جس تصویر کو بنیاد بنا کر چیئرمین ملک زبیر کی ساک کو م...
28/02/2023

بلوچی میں ایک مشہور قول ہے کسی کتے کے بھونکنے سے کاروان نہیں رکھتا،
جس تصویر کو بنیاد بنا کر چیئرمین ملک زبیر کی ساک کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، دراصل یہ ان لوگوں کی بھول ہے، آپ جتنا کردارکشی کرنا چاہتے ہیں کر لیں، لیکن ہمیں ملک زبیر کی بلوچ مظلوم عوام کے ساتھ کمٹمنٹ پر فخر ہے

بی ایس او پجار کا گوادر آر سی ڈی سی کلب میں آج تیسرے روز کتاب اسٹال جاری ہے۔ آج کے بک اسٹال میں بی ایس او پجار کے مرکزی ...
25/02/2023

بی ایس او پجار کا گوادر آر سی ڈی سی کلب میں آج تیسرے روز کتاب اسٹال جاری ہے۔ آج کے بک اسٹال میں بی ایس او پجار کے مرکزی کمیٹی کے رکن ظریف دشتی اور تربت زون، گوادر زون، پنجگور زون، آواران زون اور تربت یونیورسٹی یونٹ کے عہدیداران موجود ہیں۔ آج کے بک اسٹال میں لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لے کر بہت سی کتابیں خرید لی ہیں۔

25/02/2023

Address

M.A Jinnah Road Saddar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSO - Pajjar Karachi Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share