08/08/2026
کاروبار میں جب بھی ملازم کی ضرورت ہو تو کبھی بھی مذہبی ٹائپ بندہ اور خصوصا تبلیغی بندہ مت رکھنا ___ نماز ، وضو ، واش روم ہر ایک پر اس کا آدھا آدھا ٹائم نکل جاتا ہوگا —- اور یہ اُس کا آپ کے اوپر احسان ہوتا ہے کہ میں تو عبادت کرتا ہوں — باقی معاملات میں ایسے لوگ ۹۹۰۹۹ فیصد فیل ہوتے ہیں —- کیونکہ جو شخص ڈیوٹی میں کام چوری کرکے حرام تنخواہ لیتا ہو اس کے باقی معاملات کیسے سدھر سکتے ہیں !
بات بُری لگے تو برداشت کیجئے —- وقت آنے پر میرا شکریہ ادا کیجئے ! (مرشد)