UC 51 Gulbahar MQM Pakistan

UC 51 Gulbahar MQM Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 51 Gulbahar MQM Pakistan, Political Party, gulbhar no 1 karachi, Karachi.

11/05/2026

اہلیان نشتر کالونی گلبہار نمبر 02 مصطفی کلینک کے لیے بڑی خوشخبری۔

الحمدللہ درینہ مسئلے کے حل کی جانب ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بڑا اقدام۔

سٹف پیور اتارے گئے جس میں عوام خ مشکلات میں تھی کام شروع ہو گیا ہے انشاءاللہ عوام کو بہت سکون ملے گا اس کام کی نگرانی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن یوسی 51 کے ذمہ داران اور کارکنان کر رہے ہیں

اہلیان نشتر  کالونی گلبہار نمبر 02 مصطفی کلینک کے لیے بڑی خوشخبری۔الحمدللہ  درینہ مسئلے کے حل کی جانب ایم کیو ایم پاکستا...
02/05/2026

اہلیان نشتر کالونی گلبہار نمبر 02 مصطفی کلینک کے لیے بڑی خوشخبری۔

الحمدللہ درینہ مسئلے کے حل کی جانب ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بڑا اقدام۔

سٹف پیور اتارے گئے جس میں عوام خ مشکلات میں تھی کام شروع ہو گیا ہے انشاءاللہ عوام کو بہت سکون ملے گا اس کام کی نگرانی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن یوسی 51 کے ذمہ داران اور کارکنان کر رہے ہیں

29/04/2026

اہلیان نشتر کالونی گلبہار نمبر 02 مصطفی کلینک کے لیے بڑی خوشخبری۔

الحمدللہ درینہ مسئلے کے حل کی جانب ایم این اے 249 احمد سلیم صدیقی بھائی کے فنڈ سے بڑا اقدام۔

سٹف پیور اتارے گئے جس کا کام شروع ہو گیا ہے اج اس کام کا وزٹ کیا جس میں ٹاؤن انچارج عماد خان بھائی اور جوائنٹ ٹاؤن انچارج ظفر اعجاز بھائی اور اور ٹاؤن ممبران اور یوسی کے ذمہ دار اور کارکنان نے شرکت کی

یو سی 51 لیاقت چوک پہ سیورج کے مسائل کے حوالے سے وزٹ کیا جس میں جوائنٹ ٹاؤن انچارج ظفر اعجاز بھائی اور نثار بھائی اور ٹا...
28/04/2026

یو سی 51 لیاقت چوک پہ سیورج کے مسائل کے حوالے سے وزٹ کیا جس میں جوائنٹ ٹاؤن انچارج ظفر اعجاز بھائی اور نثار بھائی اور ٹاؤن ممبران اور یوسی کے ذمہ داران اور کارکنان موجود تھے

Address

Gulbhar No 1 Karachi
Karachi

Telephone

+923042977179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 51 Gulbahar MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share