Ameer Buksh Jokhio

Ameer Buksh Jokhio PPP's

18/04/2025
سابقہ رکن قومی اسیمبلی سردار جام عبدالکریم بجار جوکھیو کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور کاوشوں کی بدولت سندھ ایریگیشن ...
09/12/2023

سابقہ رکن قومی اسیمبلی سردار جام عبدالکریم بجار جوکھیو کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور کاوشوں کی بدولت سندھ ایریگیشن ڈیپارٹمینٹ اور ورلڈ بینک کے فنڈز برائے آبی وسائل کو ضلع ملیر کے پسماندہ علائقوں میں لگانے کی غرض سے سندھ ایریگیشن ڈیپارٹمینٹ کی ٹیم کو گڈاپ، کنڈ جھنگ، موئیدان و دیگر علائقوں میں بھیجا گیا تاکہ آبی ذخیرہ کرنے والے ڈیموں کی تعمیر کے لئے ایک سروے کیا جاسکے، اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ایریگیشن ڈیپارٹمینٹ ٹیم نے گڈاپ کے گوٹھ حاجی جوکھیو کے مکینوں سے میٹنگ کی، آس پاس والے علائقوں کا سروے کیا، گوٹھ کے مکینوں سے پوچھ گچھ کی گئی تو مکینوں نے بتایا کہ ھمارے گوٹھوں میں زیادہ تر ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں، زیر زمین پانی کی سطح 300 فٹ سے بھی نیچے چلی جاتی ھے، ضلع ملیر کے پسماندہ علائقوں کی ندیوں پر آبی ذخیرہ کرنے کے لئے ڈیموں کی تعمیر ہوجائے تو ھمارے ٹیوب ویلز میں پانی کی سطح اوپر آجائیگی، جس سے مکینوں اور کسانوں کو بہت بڑا فائدہ ہوگا۔
ایریگیشن ٹیم نے ڈیموں کے ساتھ قریبی گوٹھوں میں بورنگ بمع سولر سسٹم لگاکر دینے کا بھی یقین دلایا کہ قریبی گوٹھوں میں پانی کی فراہمی کے لئے سولر ٹیوب ویلز کا انتظام بھی کرکے دیا جائے گا۔
گوٹھ کے مکینوں نے سردار جام عبدالکریم بجار جوکھیو کے لئے اظہار تشکر و مسرت کرتے کہا کہ ھمارے لوگوں کی بہتری و ترقی کے لئے سردار جام عبدالکریم بجار جوکھیو صاحب کی کوششیں و کاوشیں قابل تحسین ہیں

Address

Gadab Town Shahmurid
Karachi
75950

Telephone

+3222014802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Buksh Jokhio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ameer Buksh Jokhio:

Share