Pratapgarh News

Pratapgarh News For Latest News Just 1 Click
And join Pratapgarh News.. Ejoy With Us "But" Allow Only
Pratapgarh. Community Members

محمّد حنیف ولد عبدالمجیدعبدالحمید عبدالرحمن کے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے*نمازِ جنازہ* 🗓 09 اگست بروز اتوار ⏰ بعد نمازِ عص...
09/08/2026

محمّد حنیف ولد عبدالمجید
عبدالحمید عبدالرحمن کے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے
*نمازِ جنازہ* 🗓 09 اگست بروز اتوار
⏰ بعد نمازِ عصر 🕋 حور حنفیہ مسجد
*رہائش گاہ* مکان نمبر:- 48 بی 441
کورنگی 1/2۔2 کوسٹ گارڈ

محمّد رفیق ولد جمال الدین (پلمبر) (مرحوم)محمّد شریف محمّد شاہد کے بھائی کا رضاۓالہی سے انتقال ہوگیا ہے*نمازِ جنازہ* 🗓 09...
09/08/2026

محمّد رفیق ولد جمال الدین (پلمبر) (مرحوم)
محمّد شریف محمّد شاہد کے بھائی کا رضاۓ
الہی سے انتقال ہوگیا ہے
*نمازِ جنازہ* 🗓 09 اگست بروز اتوار
⏰ بعد نمازِ ظہر 🕋 علی مرتضیٰ مسجد
*رہائش گاہ* 697 غوث پاک روڈ کورنگی 4

محمّد حنیف (ننکو) مرحوم کی صاحبزادی شوکت علیکی اہلیہ اور حازب علی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ ...
29/07/2026

محمّد حنیف (ننکو) مرحوم کی صاحبزادی شوکت علی
کی اہلیہ اور حازب علی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ آج بروز بدھ بتاریخ 29 جولائی 2026 بعد نمازِ ظہر ابو ایوب انصاری مسجد میں ادا کی جائے گی.
پتہ:- گلی نمبر 3 سیکٹر ڈی منظور کالونی

مختار احمد (سابق وارڈ ناظم انجمن پرتاب گڑھ)کی اہلیہ اور افتخار احمد ۔ نثار احمد (ٹرسٹی آف عالمگیر ویلفیر ٹرسٹ)کی والدہ ک...
18/07/2026

مختار احمد
(سابق وارڈ ناظم انجمن پرتاب گڑھ)
کی اہلیہ اور افتخار احمد ۔ نثار احمد
(ٹرسٹی آف عالمگیر ویلفیر ٹرسٹ)
کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے

*نمازِ جنازہ*
🗓 19 جولائی بروز اتوار
🕋 صبح 10:30📍جامع مسجد مدنی

*رہائش گاہ*
مکان نمبر:- سیکٹر 11 سی 1
نارتھ کراچی نزد بی امّا پارک

04/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محمد سلیم ولد محمد حنیف (مرحوم) 4 سی لانڈھی والے(بشیر احمد خان کے داماد) کا ...
28/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد سلیم ولد محمد حنیف (مرحوم) 4 سی لانڈھی والے
(بشیر احمد خان کے داماد) کا انتقال ہوگیا ہے
*نمازِ جنازہ*
🗓 29 جون، بروز پیر
🕋 بعد نمازِ مغرب📍مدنی مسجد
نزد بیکن ہاؤس اسکول امام احمد روڈ بلاک 6
پی ای سی ایچ ایس
*رہائش گاہ*
مکان نمبر: 78A/5 بلاک 6، پی ای سی ایچ ایس
*تدفین* ریڑھی گوٹھ قبرستان لانڈھی میں کی جائے گی

21/06/2026

*السلام علیکم*
📢*معزز ممبرانِ پرتاب گڑھ*
> پرتاب گڑھ برادری کو ایک لڑی میں پرونے اور باہم باخبر رکھنے کے لیے *فرینڈز آف پرتاب گڑھ* کا آفیشل واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا ہے۔
> اس چینل کا مقصد آپ تک برادری کی تمام اہم و تازہ ترین خبریں اور برادری میں ہونے والی میتوں کی بروقت اطلاع پہنچانا ہے۔
> **چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:**
اور چینل کو *Follow* کریں
> 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VbDCk1l6rsQve4JkEF3V
> 👈*فرینڈز آف پرتاب گڑھ*👉

اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُآپ سب کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم اس بابرکت مہینے کی تم...
18/02/2026

اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم اس بابرکت مہینے کی تمام رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
سب کی نیک خواہشات اور جائز دعاؤں کو قبول فرمائے، جو بیمار ہیں انہیں کامل صحت و تندرستی عطا کرے، اور عبادات، روزے اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔
(فرینڈز آف پرتاب گڑھ)

15/02/2026

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ‎ 👉 پرتاب گڑھ برادری ملیر وارڈ 12
نے فرسٹ اسٹار انڈور نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا🏆 تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو♥️

31/01/2026

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😁

Address

Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pratapgarh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pratapgarh News:

Shortcuts

Share