SSP Investigation Malir

SSP Investigation Malir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSP Investigation Malir, Law enforcement agency, Karachi.

21/09/2026
ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر و انویسٹیگیشن  ونگ ساؤتھ کی بہترین کورڈینیشن، مشترکہ کامیاب  کاروائی۔  ایس ایس پی انویسٹیگ...
18/09/2026

ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر و انویسٹیگیشن ونگ ساؤتھ کی بہترین کورڈینیشن، مشترکہ کامیاب کاروائی۔

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر فہمیدہ عباسی کی سربراہی میں اقدام قتل کا مفرور ملزم گرفتار۔

تفتیشی ٹیم میں ایس آ ئی او میمن گوٹھ و ایس آ ئی او پریڈی شامل تھے۔

چند روز قبل ہائیکورٹ سے بیل کینسل ہونے پر فرار ہونے والے ملزم داد شاہ ولد محمد سلیم بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔

مفرور ملزم تھا نہ میمن گوٹھ کے مقدمہ الزام نمبر 55/26 بجرم دفعہ 337/336/334rw 324/34 ت پ میں ملوث تھا

یاد رہے گرفتار ملزم نے 12.02.26 کو تھا نہ میمن گوٹھ کی حدود میں فائرنگ کر کے عبدالر قیب ولد عبد الرحمن کو زخمی کیا تھا۔

گرفتار ملزم کے خلاف فرار ہونے و پولیس افسر کے ساتھ ہاتھا پائی کرنے پر تھا نہ پریڈی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں مقدمہ الزام نمبر 598/26 بجرم دفعہ 224/225/186/353/337iA rw7 ATA تھا نہ پریڈی میں درج ہوا تھا۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطہ کی کارروائی جاری ہے ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔

دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی  نے الاٹ  شدہ  سرکاری موٹر سائیکلز کی انسپکشن کی۔ ان...
16/09/2026

دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی نے الاٹ شدہ سرکاری موٹر سائیکلز کی انسپکشن کی۔

انسپکشن کے موقع پر الاٹ شدہ سرکاری موٹر سائیکلز کے ساتھ کورٹ محرر، سمن محرر، برانچ انچارجز و ریڈر بھی موجود تھے۔

ایم ٹو او انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے تمام سرکاری موٹر سائیکلز کا معائنہ کروایا۔

تمام موٹر سائیکلز پر نمبر پلیٹس ، لائٹس ، سائیڈ گلاسز وغیرہ نصب اور آ ن حالت میں ہونی چاہئے۔

لاگ بک کو لازمی اپڈیٹ رکھا جائے۔تمام موٹر سائیکلز کی دیکھ بھال و خیال رکھا جائے۔۔

ٹریفک قوانین کو ملحوظ خاطر رکھیں۔

اگلے ہفتے سرکاری موٹر سائیکلز کی دوبارہ انسپکشن کی جائے گی۔

دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی  نے سرکاری موبائلز کی انسپکشن کی۔ انسپکشن کے موقع پر...
14/09/2026

دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی نے سرکاری موبائلز کی انسپکشن
کی۔

انسپکشن کے موقع پر ڈی ایس پیز انویسٹیگیشن و ایس آ ئی او ز و ریڈر بھی موجود تھے۔

ایم ٹو او انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے تمام سرکاری موبائلز کا الگ الگ معائنہ کروایا۔

تمام گاڑیوں کی دیکھ بھال روز آ نہ کی بنیادوں پر رکھی جائے۔
لاگ بک کے ذریعہ ریکا رد کو کو لازمی مینٹین رکھا جائے۔

ٹریفک قوانین اور سیفٹی کو لازمی ملحوظ خاطر رکھیں۔

تمام گاڑیوں پر تھا نہ جات کا نام و ضلع واضح درج ہو نا چاہئے۔ نمبر پلیٹس واضح طور پر نظر آ نی چاہئے۔

کسی بھی وقت کسی بھی گاڑی کا معائنہ کیا جاسکتا ہے۔

14/09/2026
دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی کی سربراہی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ کرائم ...
03/09/2026

دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عبا سی کی سربراہی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

کرائم میٹنگ میں پی ڈی ایس پی لیگل ، ریڈر ، انچارج کمپلین برانچ سمیت تمام تھا نہ جا ت کے ایس آ ئی اوز بھی موجود تھے ۔

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے تمام تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

تمام تھا نہ جات سے قتل سمیت دیگر درج سنگین مقدمات کے متعلق الگ الگ پروگریس لی۔

تمام تھا نہ جات قتل /ڈکیتی/ ہائوس رابری سمیت اسٹریٹ کرائم کے کیسز پر توجہ دیں ، ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

۔Sexual Offences کے تفتیشی افسران کے سپرد مقدمات کی نگرانی متعلقہ ایس آ ئی او از بھی کریں۔

تمام تھا نہ جات کی مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا، مفرور و اشتہاری ملزمان بالخصوص قتل و سنگین نوعیت میں مفرور و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ سا تھ ساتھ رپیٹر آ فینڈرز کو بھی گرفتار کیا جائے۔

سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ لازمی کروائیں۔

تمام انچارجز و تفتیشی افسران پینڈنگ مقدمات کو جلد ازجلد تکمیل کر کے مجاز عدالتوں میں جمع کرائیں۔

تمام ڈسپوزل کیسز کو PSRMS میں مع تمام ضروری TABS لازمی فیڈ کروائیں۔

تمام تھا نہ جات اپنی پروگریس کو بہتر بنائیں،اگلی میٹنگ میں پروگریس کا جائزہ لیا جائے گا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSP Investigation Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share