04/09/2025
معزز قارئین،
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے 1500 ویں سال کی مناسبت سے درج ذیل مجلس کا انعقاد کیا جا رہا ہے:
موضوع
سیرت النبی ﷺ – منارۂ نور برائے اربابِ بینکاری
تاریخ: پیر، 8 ستمبر
وقت: سہ پہر 3 بجے
بمقام: لائبریری، بینک دولتِ پاکستان
اس بابرکت موقع پر محترم جناب مفتی ارشاد احمد اعجاز صاحب (سابق چیئرمین، شریعہ ایڈوائزری بورڈ، بینک دولتِ پاکستان) سیرتِ طیبہ ﷺ پر ایمان افروز خطاب فرمائیں گے۔
تمام معززین کو اس مبارک محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے۔
متمنئ شرکت
لائبریری، بینک دولتِ پاکستان۔