T.M.C Gulshan-e-Iqbal

T.M.C Gulshan-e-Iqbal Municipal Services

03/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے یوسی 3 بلاک 13 ڈی 2 کے اہلِ علاقہ سے ملاقات کر کے فراہمی آب اور دیگر بلدیاتی مسائل کے حوالے سے ان کے تحفظات اور تجاویز سُنیں۔
ملاقات کے دوران علاقہ مکینوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر یوسی چیئرمین ماجد خان اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے یوسی 3  بلاک 13 ڈی 2 کے اہلِ علاقہ سے ملاقات کر کے فراہمی آب  اور دیگر بلدیا...
03/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے یوسی 3 بلاک 13 ڈی 2 کے اہلِ علاقہ سے ملاقات کر کے فراہمی آب اور دیگر بلدیاتی مسائل کے حوالے سے ان کے تحفظات اور تجاویز سُنیں۔
ملاقات کے دوران علاقہ مکینوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر یوسی چیئرمین ماجد خان اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔

03/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (WWF) کے نمائندگان کی ملاقات
گلشنِ اقبال ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر فواد احمد سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (WWF) کے نمائندگان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گلشنِ اقبال ٹاؤن کی حدود میں واٹر ہارویسٹنگ سائٹس اور پرندوں کے شیلٹرز کے قیام کے لیے موزوں مقامات مختص کرنے سمیت دیگر اہم امور زیرِ غور آئے۔ اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان ماحول دوست اقدامات کے فروغ اور شہریوں کے لیے بہتر اور سرسبز ماحول کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر پارکس غلام رسول، ایگزیکٹو انجینئر (B&R) راشد فیاض اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (WWF) کے نمائندگان کی ملاقاتگلشنِ اقبال ٹاؤن کے مرکزی دفتر می...
03/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (WWF) کے نمائندگان کی ملاقات
گلشنِ اقبال ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر فواد احمد سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (WWF) کے نمائندگان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گلشنِ اقبال ٹاؤن کی حدود میں واٹر ہارویسٹنگ سائٹس اور پرندوں کے شیلٹرز کے قیام کے لیے موزوں مقامات مختص کرنے سمیت دیگر اہم امور زیرِ غور آئے۔ اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان ماحول دوست اقدامات کے فروغ اور شہریوں کے لیے بہتر اور سرسبز ماحول کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر پارکس غلام رسول، ایگزیکٹو انجینئر (B&R) راشد فیاض اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔

02/06/2026

محکمہ میونسپل سروسز کی جانب سے صفائی و ستھرائی اور بلدیاتی خدمات کا تسلسل
گلشن اقبال ٹاؤن کے رہائشیوں کو صاف، ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے محکمہ میونسپل سروسز کا عملہ انچارج راؤ شمشاد کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں صفائی و ستھرائی اور دیگر بلدیاتی امور احسن انداز میں سرانجام دے رہا ہے۔
جاری کام کے مقامات:
• یوسی 4 — فرقان مسجد، بلاک 2
• یوسی 3 — سرسید یونیورسٹی روڈ
• یوسی 5 — بلاک 4، محمدی مسجد
• یوسی 3 — خلفائے راشدین پارک
• یوسی 1 — عیسیٰ نگری
• یوسی 6 — میٹرول، بلاک ۔

سینئیر صحافی طاہر عزیز اور شاہد مصطفی کی ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔  اس موقع پر ...
02/06/2026

سینئیر صحافی طاہر عزیز اور شاہد مصطفی کی ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔ اس موقع پر یوسی چیئرمین فیاض الہدی, خضر باقی اور ماجد خان بھی موجود

02/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی یوسی چیئرمینز سے اہم ملاقات
چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر فواد احمد نے اپنے دفتر میں یوسی چیئرمینز فیاض الہدی ، خضر باقی اور ماجد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اور عوامی مسائل کے حل اور بلدیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
یوسی چیئرمینز نے اپنے اپنے علاقوں کو درپیش مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا، جبکہ ان کے مؤثر اور بروقت حل کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی یوسی چیئرمینز سے اہم ملاقاتچیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر فواد احمد نے اپنے...
02/06/2026

چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی یوسی چیئرمینز سے اہم ملاقات
چیئرمین گلشنِ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر فواد احمد نے اپنے دفتر میں یوسی چیئرمینز فیاض الہدی ، خضر باقی اور ماجد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اور عوامی مسائل کے حل اور بلدیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
یوسی چیئرمینز نے اپنے اپنے علاقوں کو درپیش مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا، جبکہ ان کے مؤثر اور بروقت حل کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔

01/06/2026

ڈی جی پارکس کے ایم سی عارف علی کھوکر نے ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی امور اور شہر کی خوبصورتی و تزئین و آرائش سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر شہر کو مزید سرسبز اور خوبصورت بنانے کے حوالے سے متعدد تجاویز زیر غور آئیں۔

ملاقات میں یو سی چیئرمین ماجد خان، ڈائریکٹر پارکس غلام رسول، ایکسیئن بی اینڈ آر راشد فیاض، ایکسیئن کے ایم سی راحیل سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ڈی جی پارکس کے ایم سی عارف علی کھوکر نے ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے د...
01/06/2026

ڈی جی پارکس کے ایم سی عارف علی کھوکر نے ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی امور اور شہر کی خوبصورتی و تزئین و آرائش سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر شہر کو مزید سرسبز اور خوبصورت بنانے کے حوالے سے متعدد تجاویز زیر غور آئیں۔

ملاقات میں یو سی چیئرمین ماجد خان، ڈائریکٹر پارکس غلام رسول، ایکسیئن بی اینڈ آر راشد فیاض، ایکسیئن کے ایم سی راحیل سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

Address

TMC Gulshan-e-Iqbal Near Civic Center University Road Block14 Gulshan-e-Iqbal Karachi
Karachi
74400

Telephone

+922199230355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T.M.C Gulshan-e-Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to T.M.C Gulshan-e-Iqbal:

Share

Category