06/10/2023
چئیرمین عبدالغنی سنگھار یوسی 01 آگرہ تاج لیاری ٹاؤن کا اپنے یوسی میں قائم دی اچیئورس اسکول کو دورہ کیا۔
اسکول انتظامیہ اور سر اویس قرنی کی دعوت پر علاقے میں قائم نجی اسکول کا دورہ کیا اسکول کے اساتذہ اور بچوں سے ملاقات کی۔
چیئرمین عبدالغنی سنگھار نے اسکول انتظامیہ کے کام کو سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور آگرہ تاج کے پسماندہ علاقہ میں بہتر تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کو اجاگر کرنے اور نئی نسل کو اعلی تعلیم معیسر کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
طالب علم ملک و ملت کے مستقبل کے لیڈران ہیں اور یہی ملک کی بہتر ی کیلئے مستقبل میں کام کرینگے جنکی بنیاد مظبوط ہو انکے کوئی پیچھے نہیں ڈھکیل سکتا، دی اچئیورز اسکول نوجوانوں کو تعلیم کی زیور سے روشناس کررہی ہے۔
PTI Karachi
*ٹیم یوسی 1چیئرمین عبدالغنی سنگھار*