Azm e Khair

Azm e Khair عزمِ خیر
نیکی کا عزم، خدمت کا سفر۔
انسانیت کی خدمت، شجرکاری اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے ایک رضاکارانہ اقدام۔

28/06/2026

🌸9 محرم الحرام🌸(شہدائے کربلا حضرت امام حسین ع سبیل)❤️

الحمدللہ! "عزمِ خیر" (Azm-e-Khair) کے زیرِ اہتمام 9 محرم الحرام کی مناسبت سے لیاقت آباد میں سبیل کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہےاس کارِ خیر میں ہمارے دست و بازو بنیں اور
🕊️انسانیت کی خدمت کے لیے ہمارا ساتھ دیں!

Address

Liaquatabad Block 5 Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm e Khair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category