Jan Mohammad Baloch

Jan Mohammad Baloch Chairman Town Municipal Corporation Malir Official Page of Chairman Jan Mohammad Baloch

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ کی گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غوثیہ غازی ٹاؤن میں پرو...
04/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ کی گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غوثیہ غازی ٹاؤن میں پروقار محفل میلاد شریف وجشن عیدمیلادالنبی ﷺکی منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی شرکت:
اس موقع پر ڈائریکٹرپرائمری اسکول کراچی ڈویثرن بشیراحمدعباسی،TOپرائمری اسکول ملیرمیر حسن لاشاری،TOملیرٹاؤن شیر محمد خان،یوسی چیئرمین غازی داؤد بروہی محمد نواز بلوچ،یوسی 2صدر وکونسلر حسن بلوچ،پ،ٹ، الف کے نمائندے میر انوار بلوچ،اساتذہ،طلباء وطالبات،علاقہ معززین بھی موجود ہیں
محفل میلا د میں پانچ اسکولوں کے طلباء طالبات نے نعت رسول مقبولﷺ کی پروقار تقریب میں حصہ لیا:
آخر میں پروگرام آرگنائزر ہیڈ ماسٹرسلمان احمدکہرنے معزز مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا:

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ کی کیمپ آفس میں یوسی علاقہ معززین سے مسائل کے حوالے سے...
03/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ کی کیمپ آفس میں یوسی علاقہ معززین سے مسائل کے حوالے سے ملاقات:
اس موقع پرکونسل ممبر ملیر ٹاؤن حاجی محمد علی،محمد ایوب مندرہ،شفتقت حیدر،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء شیخ علاؤالدین اورعلاقہ معززین بھی موجود ہیں

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ ی...
02/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ یوسی02 غازی داؤد بروہی میں سوئی سدران گیس کمپنی کی جانب سے لائن ڈالے جانے کے بعد ریلوے سوسائٹی اورچٹائی گراؤنڈ کی مختلف گلیو ں میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن، ایکس ای این جنید اقبال زرداری،فیصل شیخ،اے ای ای محمد جمیل،پیر محمد بلوچ،سب انجینئررسول بخش، مقصود خان،حسن بلوچ،ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب، انفارمیشن آفیسر سلیم خان بھی موجود ہیں

02/09/2026

گیس لائنوں کی تنصیب کے بعد مرحلہ وار سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے،جان محمد بلوچ

چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (ایکس پی سی ایس) عمران نذیر کے ہمراہ یوسی 01 غریب آباد اور یوسی 03 جعفر طیار کی مختلف گلیوں کا دورہ کیا، جہاں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کھدائی و گیس لائنوں کی تنصیب کے بعد ملیر ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے مرحلہ وار جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین جان محمد بلوچ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ گیس لائنوں کی تنصیب کے باعث متاثر ہونے والی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام معیاری اور مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، تاکہ علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا کہ ملیر ٹاؤن کی تمام یوسیز میں بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بہتری ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی اور تعمیر و مرمت کے کاموں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔چیئرمین ملیر ٹاؤن نے مزید کہا کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور متعلقہ افسران فیلڈ میں موجود رہ کر کام کی نگرانی کو یقینی بنائیں۔دورے کے موقع پرکونسل ممبرملیر ٹاؤن سید رضا حسین رضوی، سپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن، ڈائریکٹر کنٹریکٹ مینجمنٹ فہیم جمالی، ایکس ای این جنید اقبال زرداری، فیصل شیخ، اے ای ای محمد جمیل، پیر محمد بلوچ، سب انجینئر رسول بخش، مقصود خان، حسن بلوچ، ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب، انفارمیشن آفیسر سلیم خان، سمیت دیگر افسران و متعلقہ عملہ بھی موجود تھا۔

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ ی...
02/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ یوسی03 جعفر طیار میں مختلف گلیوں میں پیور بلاک کی تنصیب اور سوئی سدران گیس کمپنی کی جانب سے لائن ڈالے جانے کے بعد روڈ کے تعمیرومرمت کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
اس موقع پرکونسل ممبر ملیر ٹاؤن سید رضا حسین رضوی،سپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن،، ڈائریکٹر کنٹریکٹ مینجمنٹ فہیم جمالی، ایکس ای این جنید اقبال زرداری،فیصل شیخ،اے ای ای محمد جمیل،پیر محمد بلوچ،سب انجینئررسول بخش، مقصود خان،حسن بلوچ،ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب، انفارمیشن آفیسر سلیم خان، بھی موجود ہیں.

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ ی...
02/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن (EX PCS)عمران نذیر کے ہمراہ یوسی03 جعفر طیار میں سوئی سدران گیس کمپنی کی جانب سے لائن ڈالے جانے کے بعد روڈ کے تعمیرومرمت کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
اس موقع پرکونسل ممبر ملیر ٹاؤن سید رضا حسین رضوی،سپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن،، ڈائریکٹر کنٹریکٹ مینجمنٹ فہیم جمالی، ایکس ای این جنید اقبال زرداری،فیصل شیخ،اے ای ای محمد جمیل،پیر محمد بلوچ،سب انجینئررسول بخش، مقصود خان،حسن بلوچ،ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب، انفارمیشن آفیسر سلیم خان، بھی موجود ہیں

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن عمران نذیر کے ہمراہ یوسی01 غر...
02/09/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89پاکستان پیپلز پارٹی جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر ملیر ٹاؤن عمران نذیر کے ہمراہ یوسی01 غریب آباد گوٹھ میں سوئی سدران گیس کمپنی کی جانب سے لائن ڈالے جانے کے بعد مختلف گلیوں میں پیور بلاک کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن، ایکس ای این جنید اقبال زرداری،فیصل شیخ،اے ای ای محمد جمیل،پیر محمد بلوچ،سب انجینئررسول بخش، مقصود خان،حسن بلوچ،ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب، انفارمیشن آفیسر سلیم خان بھی موجود ہیں.

Address

JMB Office Near Malir Bridge Karachi
Karachi
75050

Telephone

+923343663923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jan Mohammad Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jan Mohammad Baloch:

Shortcuts

Share