PPP Digital Umerkot

PPP Digital Umerkot PPP Digital Umerkot official

09/03/2024

‏بلوچستان اسمبلی
‏آصف علی زرداری۔۔۔۔47ووٹ
‏آچکزی۔۔۔۔0 ووٹ

ماشااللہ عکس بینظیر 😍
18/01/2024

ماشااللہ عکس بینظیر 😍

جب حامد میر سر پیٹ پیٹ کر کھہ رہا ہی کہ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو الگ کرنا جرنل ایوب کا خواب تھا تو پہر بھٹو صا...
20/12/2023

جب حامد میر سر پیٹ پیٹ کر کھہ رہا ہی کہ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو الگ کرنا جرنل ایوب کا خواب تھا تو پہر بھٹو صاحب کیسے غدار ہوا ؟

سلام بے نظیر 😓💔
15/12/2023

سلام بے نظیر 😓💔

BBZ🌹Bilawal Bhutto Zardari
15/12/2023

BBZ🌹
Bilawal Bhutto Zardari

پرگرام تو وڑ گیا 😂😂
14/12/2023

پرگرام تو وڑ گیا 😂😂

دیا ہے ہم نے خراج لہو کا وطن کو عدل کا تقاضہ ہے کہ انصاف ہو
12/12/2023

دیا ہے ہم نے خراج لہو کا وطن کو عدل کا تقاضہ ہے کہ انصاف ہو

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں صدارتی ریفرنس پر 11 سال بعد پہلی سماعت شروع‏پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹر...
12/12/2023

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں صدارتی ریفرنس پر 11 سال بعد پہلی سماعت شروع

‏پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کمرہ عدالت پہنچ گئے

‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے

‏ لارجر بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰی آفریدی ، جسٹس امین الدین شامل

‏جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ ہیں

‏رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس کے فریقین کو نوٹس جاری کر رکھا ہے
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‬⁩

‏ ⁦‪ ‬⁩

نوجوان بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچ رہا ہے۔اب بھی صرف اقتدار لینا ہے اور اقتدار...
09/12/2023

نوجوان بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچ رہا ہے۔
اب بھی صرف اقتدار لینا ہے اور اقتدار ملنے پر صرف انتقام کی باتیں کی جارہی ہے۔
آج نوازشریف نے ایک بار پھر کہا
ہم حساب لیں گے۔۔۔

12/10/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر و مشیر وزیراعلی سندھ راشد حسین ربانی کی تیسری برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بتاریخ : 15 اکتوبر بروز اتوار شام 4 بجے
بمقام : رہائش گاہ C-59 بلاک 2 کلفٹن نزد آغا خان میڈیکل سینٹر


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Umerkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share