20/08/2026
*از دفتر ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی*
*مورخہ 20 اگست 2026*
امروز جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی سربراہی میں ویسٹ زون میں منشیات تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
مہمان خصوصی جناب ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان اور معزز ڈی جے سینٹرل اور ویسٹ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الٰہی مستوئی سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی کاوشوں سے ویسٹ زون پولیس کی جانب سے پہلی مرتبہ منشیات تلف کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کا مقصد شہر کراچی کو منشیات سے پاک کرنا اور خصوصاً نوجوان نسل کو منشیات سے دور رکھنا ہے۔
*انسپیکٹر فرقان علی خان*
*ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون*