Asad Kamal

Asad Kamal Assalam o Alaikum
In The Name Of Allah

AWARENESS POST ⚠️ 📢 🚨 With the popularity of local brands, saw the brand TEEM pop up which on closer inspection revels t...
29/07/2024

AWARENESS POST ⚠️ 📢 🚨
With the popularity of local brands, saw the brand TEEM pop up which on closer inspection revels to be a Pepsi sub brand. While the brand Pepsi is no where mentioned on the packaging, both the drinks have the same address and are bottled by Pakistan Beverage Limited. Upon a simple Google search the brand TEEM pops up as a sub discontinued brand of Pepsi with exactly the same logo...so if you're boycotting foreign products 🍉 then skip out on TEEM too.....

Teem is a Pepsi cola beverage!

Please Say Ameenغریب عوام کا پنکھا بند کروا کر اپنے گھر میں AC چلانے والو اللّٰہ ☝️ تمہیں جہنم کی آگ نصیب کرے۔آمین🤲
03/07/2024

Please Say Ameen
غریب عوام کا پنکھا بند کروا کر اپنے گھر میں AC چلانے والو اللّٰہ ☝️ تمہیں جہنم کی آگ نصیب کرے۔آمین🤲

30/06/2024
28/06/2024

بجلی کا بل اب فقت بل نہیں رہا،
بلکہ با قاعدہ "ریاستی ڈکیتی" بن گیا ہے-

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
24/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین

20/06/2024

Level Of Laiq Qasai
Chachaa Rocked

Address


Telephone

+923330786663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Kamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asad Kamal:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share