UC7 Model Town Jamia Millia

UC7 Model Town Jamia Millia یوسی 07 کی تعمیر

26/08/2026

۱۲ ربیع الاول کے موقع پر ایم پی اے محمد فاروق نے اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف کیمپوں اور جلوس کے راستوں کا دورہ کیا اور جلوس کے شرکاء سے ملاقاتیں کیں۔

26/08/2026

اولڈ جامعہ ملیہ روڈ نزد بیت القرآن مدرسہ کے قریب 18” انچ قطر سیوریج لائن زمین میں دھنس جانے کہ وجہ سے پورا علاقہ زیر آب ہے،
جماعت اسلامی یوسی ۷ ماڈل ٹاؤن کے منتخب نمائمندوں کے مسلسل فالو اپ کے بعد SE واٹر بورڈ رحیم پلیجو صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پائپ اتروادیے ہیں اور انشاءاللہ کل بروز جمعرات کام شروع ہوجائے گا-
ہمارا کام صرف کام اور مسئلہ کا حل نکالنا

25/08/2026

ترقیاتی کام کے دوران پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لئے کونسلر نثار اور کارکنان جماعت اسلامی فیلڈ میں موجود!

الحمد للہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے میدان میں موجود رہتے ہیں اور حل نکالتے ہیں
کاٹن کا سوٹ اور کالا چشمہ پہن کر ویڈیو میں رونا دھونا نہیں کرتے!

5 روزہ محفـــل قــــــرآن و ســــــــــنت رفـــــاہ عـــــام جیمخـــــــانہ گراؤنـــــــڈ پــــــہـــــلا دن
27/07/2026

5 روزہ محفـــل قــــــرآن و ســــــــــنت
رفـــــاہ عـــــام جیمخـــــــانہ گراؤنـــــــڈ
پــــــہـــــلا دن

Address

Malir 15 To Millat Town Including Jumma Goth And Malir Naddi Area
Karachi
75730

Telephone

+923333706037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC7 Model Town Jamia Millia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC7 Model Town Jamia Millia:

Shortcuts

Share