24/08/2026
ہم ابوالحسن اسکاؤٹس گروپ پاکستان ہردلعزیز شخصیت جناب سید اختر میر صاحب کو مزید 3 سال کے لیے صوبائی سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں پروردگار عالم آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہمت و توفیقات میں اضافہ فرمائے ہمیشہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے سندھ بوائے اسکاؤٹس کو مزید ترقی اور منفرد پہچان دیں۔
دعاگو
ابوالحسن اسکاؤٹس گروپ پاکستان