Jamaat e Islami Karachi Gaddap

Jamaat e Islami Karachi Gaddap The official page of Jamat-e-Islami District Gadap! �

جماعتِ اسلامی ضلع گڈاپ پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر ابو ضیاء پرویز صاحب سے قادر بخش گوٹھ کے مسائل پر علاقہ کے زمہ داران کی تفصی...
17/07/2026

جماعتِ اسلامی ضلع گڈاپ پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر ابو ضیاء پرویز صاحب سے قادر بخش گوٹھ کے مسائل پر علاقہ کے زمہ داران کی تفصیلی ملاقات ہوئی۔
جماعتِ اسلامی قادر بخش گوٹھ کے مظلوم عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ان شاء اللہ قانونی، آئینی اور ہر جمہوری فورم پر متاثرین کے حقوق کی بھرپور آواز اٹھائی جائے گی اور ان کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے رہیں گے۔
حق کی جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ۔

امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد کی لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
14/07/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد کی لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

14/07/2026

منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
جماعت اسلامی علاقہ لیاری کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید مذمت، منعم ظفر خان

کارکنان پر حملہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت کارروائی ہے، منعم ظفر خان

جماعت اسلامی میں شامل ہونے والوں کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی تھیں، منعم ظفر خان

حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک دہشت گردانہ کارروائیوں سے نہیں رکے گی، منعم ظفر خان

پورا لیاری ظلم کے خلاف مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے، منعم ظفر خان

جماعت اسلامی لیاری کے مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی، منعم ظفر خان

حملے میں زخمی کارکنان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا، منعم ظفر خان

واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے، منعم ظفر خان
ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت اور عبرتناک سزا دی جائے، منعم ظفر خان

جماعت اسلامی کے کارکنان کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، منعم ظفر خان

جماعت اسلامی کے دفاتر اور کارکنان کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، منعم ظفر خان
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری تحقیقات کر کے حقائق عوام کے سامنے لائیں، منعم ظفر خان

کراچی کا امن خراب کرنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے، منعم ظفر خان

جماعت اسلامی ہر قسم کی دہشت گردی اور تشدد کی بھرپور مذمت کرتی ہے، منعم ظفر خان

14/07/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد کی لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر گرنیڈ بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے جماعت اسلامی گڈاپ کے تحت احسن آباد ...
10/07/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے جماعت اسلامی گڈاپ کے تحت احسن آباد چوک پر احتجاجی مظاہرہ

10/07/2026

پیٹرول کی قیمت کم کرو !
احتجاجی مظاہرہ احسن آباد چوک

جماعت اسلامی گڈاپ

10/07/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے احسن آباد چوک احتجاجی مظاہرہ

گلشن معمار کے پانی کی چوری جماعت اسلامی کے کونسلرز اور پبلک ایڈ کمیٹی نے بےنقاب کردی۔
08/07/2026

گلشن معمار کے پانی کی چوری جماعت اسلامی کے کونسلرز اور پبلک ایڈ کمیٹی نے بےنقاب کردی۔

08/07/2026

گلشن معمار کا پانی کہاں اور کیسے چوری کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین اور پبلک ایڈ کمیٹی نے معمارینز کو سب بتا دیا۔
پانی دو گلشن معمار کو

Address

Masjid E Huzaifa Sector Z Gulshan E Maymar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Karachi Gaddap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share