JI Youth Karachi

JI Youth Karachi The Largest Youth Organization of Pakistan, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan.

مرتضی وہاب کو 3 دن کا الٹی میٹم۔واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے اگر شہر کراچی کا 3 دن میں پانی بحال نہیں کیا تو شہر بھر میں احت...
02/06/2026

مرتضی وہاب کو 3 دن کا الٹی میٹم۔
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے اگر شہر کراچی کا 3 دن میں پانی بحال نہیں کیا تو شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

31/05/2026

کراچی کی ایک ایک انچ زمین عوام کی امانت ہے۔
ایم کیو ایم کراچی کے سیکڑوں پارک ہڑپ کر گئی،
اب پیپلز پارٹی بھی یہی کام کر رہی ہے۔

31/05/2026

قربانی کی کھالوں میں نمایاں اضافہ عوامی اعتماد میں اضافے کی واضح دلیل ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 نہیں 122 روپے فی لیٹر کمی کی جائے
31/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 نہیں 122 روپے فی لیٹر کمی کی جائے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 روپے کم کروائے ہیں۔ انشاء اللہ 122 روپے بھی کم کروائیں گے۔
30/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 روپے کم کروائے ہیں۔ انشاء اللہ 122 روپے بھی کم کروائیں گے۔

29/05/2026

جماعت اسلامی کے پرچم اتارنے کی کوشش ناکام۔

27/05/2026

عالم اسلام کو جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی یوتھ کراچی کی جانب سے عید الاضحیٰ مبارک
🫂

26/05/2026

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک ♥️
🐐🐄

قربانی کی دعا اور طریقہ
26/05/2026

قربانی کی دعا اور طریقہ

قربانی کا اصل پیغام یہ ہے کہ انسان اپنی ہر محبوب چیز کی اللہ کے حکم کے آگے قربانی کے لیے تیار ہو۔سید ابو الاعلیٰ مودودی ...
26/05/2026

قربانی کا اصل پیغام یہ ہے کہ انسان اپنی ہر محبوب چیز کی اللہ کے حکم کے آگے قربانی کے لیے تیار ہو۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی

Address

Idara Noor-e-Haq , 503 Quaideen Colony, Opp. Islamia College
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Karachi:

Share