Digital Team Kamal

Digital Team Kamal Respect. Justice. Empowerment. Official Page of Pak Sarzameen Party (PSP) Pakistan - United under the flag of Pakistan

معرکہ حقاور حق غالب آگیا!!ایم کیو ایم پاکستان کے تحت آج مورخہ 9 مئی 2026 بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی پریس کلب سے متصل سڑک ...
08/05/2026

معرکہ حق
اور حق غالب آگیا!!
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت آج مورخہ 9 مئی 2026 بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی پریس کلب سے متصل سڑک پر معرکہء حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا۔

08/05/2026

وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قومی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کیلئے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔
معاہدے پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال اور نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے شرکت کی۔

08/05/2026

پروفیسر سعید اختر نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

08/05/2026

مسٹر شاہ رخ اور ٹیم نے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات میں آبادی، صحتِ عامہ، خاندانی منصوبہ بندی اور عوامی آگاہی پر میڈیا کے مثبت کردار پر گفتگو کی۔

08/05/2026

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے وزیرِاعظم صحت کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات، جس میں صحت کارڈ پروگرام کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی۔ وفاقی وزیرِ صحت نے عوام کو معیاری اور آسان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پروگرام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔

08/05/2026

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں “معرکۂ حق” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور دیگر معزز مہمانوں کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔

08/05/2026

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ضوابط و رابطہ (NHSR&C) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صحت کے شعبے سے متعلق مختلف امور، پالیسی معاملات، اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے معیار پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔ شرکاء نے صحت کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قومی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کیلئے ایم...
08/05/2026

وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قومی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کیلئے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔
معاہدے پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال اور نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے شرکت کی۔
معاہدے کے تحت نادرا وزارتِ صحت کے ساتھ مل کر ایک مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم قائم کرے گا جس سے مریضوں کی رجسٹریشن، تصدیق، ٹریکنگ اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔
وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں اور ملک اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ حکومت کا ہدف 2030 تک اس بیماری کا خاتمہ ہے، جبکہ پروگرام کا آغاز آئندہ ہفتے اسلام آباد سے کیا جائے گا۔

پروفیسر سعید اختر نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام، بروقت تشخیص اور مؤثر ...
07/05/2026

پروفیسر سعید اختر نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک بھر میں آگاہی مہمات، جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔

مسٹر شاہ رخ (ڈائریکٹر جیو) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں ملک میں بڑھتی ہوئی ...
07/05/2026

مسٹر شاہ رخ (ڈائریکٹر جیو) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی، صحتِ عامہ، خاندانی منصوبہ بندی اور عوامی آگاہی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران میڈیا کے مثبت کردار اور قومی سطح پر شعور بیدار کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے وزیرِاعظم صحت کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات، جس میں صحت کارڈ پروگرام ک...
07/05/2026

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے وزیرِاعظم صحت کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات، جس میں صحت کارڈ پروگرام کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی۔ وفاقی وزیرِ صحت نے عوام کو معیاری اور آسان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پروگرام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔

Address

Razi Road P. E. C. H. S Block 6
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Team Kamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share