Shehzad Majeed

Shehzad Majeed General Secretary Pakistan People's Party District Central Karachi. Staunch Bhuttoist

19/05/2026

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین صاحب نے پی پی پی ضلع وسطی کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف کے ہمراہ ضلع وسطی کے جانباز پولیس آفیسر سلمان وحید کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم، ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران، ضلع وسطی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، پی ایس 126 کے صدر حسن خان، پی ایس 122 کے صدر اکرم اعوان، جنرل سیکرٹری شاہزیب مرتضٰی، پی ایس 126 کے انفارمیشن سیکرٹری سعد یوسف، ضلع وسطی کے پولیس افسران نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

پاکستان پیپلز پارٹی  کے بانی رکن شہید سردار امام بخش بلوچ کے صاحبزادے، سابق ممبر سندھ کونسل سردار صمد بلوچ کے بھائ اور ج...
16/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن شہید سردار امام بخش بلوچ کے صاحبزادے، سابق ممبر سندھ کونسل سردار صمد بلوچ کے بھائ اور جنرل سیکرٹری ضلع وسطی شہزاد مجید کے چچا زاد بھائی ستار بلوچ کی فاتحہ سوئم میں جنرل سیکرٹری سندھ پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر سید وقار مہدی، ضلع وسطی کے صدر سردار خان،سینئر نائب صدر وسیم قریشی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سکندر بکک،فنانس سیکرٹری عبدالقدوس،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری راو زکاء، پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکرٹری محمد اشرف، سٹی ایریاز کے عہدیداران نثار عزیز آبادی،ذاکربلتی،وقار قریشی،پیپلز لیبر بیورو ضلع وسطی کہ صدر سید ارشاد علی سمیٹ یوسیز کہ عہدیداران و کارکنان کہ علاوہ دیگر سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

14/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل سابق ممبر سندھ کونسل سردار صمد بلوچ کے بھائی اور بانی رکن سردار امام بخش بلوچ کی صاحبزادے ستار بلوچ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 4 بجے جامع مسجد بلوچ، عزیز آباد بلاک 2 میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں اور احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
شکریہ۔

شعبۂ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کراچی

09/05/2026

پی پی پی ضلع وسطی کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کی معرکہ حق کے موقع پر گفتگو

Pakistan Zindabad

08/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیر صدارت (9 مئی معرکہ حق کی تقریب) کے حوالے سے جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں مہمان خصوصی پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری تھے۔
اجلاس میں ضلع وسطی کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، نائب صدور اصغر لال، نیاز محمد خان،راو عبدالوحید، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز سکندر بکک، عاطف مشتاق، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز حسن وارثی، راو زکاء، ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد، پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکرٹری محمد اشرف، تمام سٹی ایریاز کے صدور، جنرل سیکرٹریز، سینیئر نائب صدور، انفارمیشن سیکرٹریز، ضلع وسطی کی تمام یوسی کے عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز، انفارمیشن سیکرٹریز، منتخب یوسی چیئرمینز و وائس چیئرمینز اور کونسلرز نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shehzad Majeed:

Share