Release Imran Khan Movement Sindh

Release Imran Khan Movement Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Release Imran Khan Movement Sindh, Political Party, Karachi.

عمران خان رہائی تحریک سندھ کے کنوینئر و سابق ایم پی اے سعید آفریدی نے کراچی کے تمام اضلاع کے کنوینئرز کا نوٹیفکیشن جاری ...
06/06/2025

عمران خان رہائی تحریک سندھ کے کنوینئر و سابق ایم پی اے سعید آفریدی نے کراچی کے تمام اضلاع کے کنوینئرز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Notification dated: 06/06/2025
06/06/2025

Notification dated: 06/06/2025

05/06/2025

القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے موقع پر عمران خان رہائی تحریک کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں پرامن احتجاج جاری،

سندھ ہائی کورٹ میں موجودہ فارم 45 منتخب پارلیمنٹرینز ، منتخب بلدیاتی نمائندگان اور انصاف لائرز فارم کے وکلاء بھی موجود،

فارم 45 پر منتخب ایم پی اے سیف باری گفتگو کررہے ہیں

عمران_خان_کو_رہا_کرو

05/06/2025

القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے موقع پر عمران خان رہائی تحریک کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں پرامن احتجاج جاری،

سندھ ہائی کورٹ میں موجودہ فارم 45 منتخب پارلیمنٹرینز ، منتخب بلدیاتی نمائندگان اور انصاف لائرز فارم کے وکلاء بھی موجود،

فارم 45 پر منتخب ایم این اے و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سیف الرحمن گفتگو کررہے ہیں

05/06/2025

سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں عمران خان رہائی تحریک سندھ کے رہنماؤں اور کارکنان نے پُرامن احتجاج جاری،

انصاف لائرز فارم سندھ کے سابقہ صدر وہاب بلوچ ایڈووکیٹ احتجاج میں شریک اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں

05/06/2025

اسلام آباد میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے عمران خان رہائی تحریک کے کنوینر ڈاکٹر سعید آفریدی کی قیادت میں فارم 45 کے حقیقی ایم این ایز اور ایم پی ایز سندھ ہائیکورٹ پر پرامن احتجاجی مظاہرہ

‏جن کے لیے عمران خان جیل میں بیٹھے ہیں کیا وہ سارے چھوڑ دیں۔ کیا آپ چاہتے ہیں عمران خان رول آف لاء کے لیے نہ کھڑے ہوں؟ و...
04/06/2025

‏جن کے لیے عمران خان جیل میں بیٹھے ہیں کیا وہ سارے چھوڑ دیں۔ کیا آپ چاہتے ہیں عمران خان رول آف لاء کے لیے نہ کھڑے ہوں؟ ووٹ چوری کے لیے نہ کھڑے ہوں؟ آپ چاہتے ہیں جو ظلم ہوا ہے عمران خان اس کے لیے نہ کھڑے ہوں؟ عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ میں اس آزادی کی تحریک کو خود لیڈ کروں گا جیل سے۔

علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

‏پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائےدلیر اور نظریات...
02/06/2025

‏پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے

دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔

اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو

02/06/2025

نوابشاھ شیرازی چوک پر کارکنان کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے گئے۔

قائد آباد کراچیعمران خان رہائی تحریک سندھ کے کنوینر ایم پی اے سعیدآفریدی کیمپ سے باہر شاہراہ پر آگئے عام عوام میں پاکستا...
01/06/2025

قائد آباد کراچی

عمران خان رہائی تحریک سندھ کے کنوینر ایم پی اے سعیدآفریدی کیمپ سے باہر شاہراہ پر آگئے عام عوام میں پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم تقسیم کررہے ہیں

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوھرعلی خٹک ، ڈپٹی کنوینر ملیر عبداللہ نیازی، حقیقی ایم این اے عطااللہ خان ، ایم پی اے ربستان خان، ایم پی اے سابقہ صدر یوتھ ونگ احسان خٹک بمعہ ٹیم، عارف زمان، توحیدخان اور دیگر کارکنان بھی لوگوں میں پرچم تقسیم کررہے ہیں ۔

01/06/2025

قائد آباد کراچی

عمران خان رہائی تحریک سندھ کے کنوینر ایم پی اے سعید آفریدی کا یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کیمپ پر کارکنان سے خطاب

سندھ۔۔ ایک بار پھر تیار ہو؟چیئرمین عمران خان کی کال پر۔۔ عمران خان رہائی تحریک کے ساتھ۔۔چیئرمین عمران خان کی جانب سے اڈی...
01/06/2025

سندھ۔۔ ایک بار پھر تیار ہو؟

چیئرمین عمران خان کی کال پر۔۔
عمران خان رہائی تحریک کے ساتھ۔۔

چیئرمین عمران خان کی جانب سے اڈیالہ جیل سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان،

بہت جلد عمران خان کی کال پر سندھ کے عوام ایک بار پھر لبیک کہتے ہوئے "عمران خان رہائی مارچ" کی طرح بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔

Address

Karachi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Release Imran Khan Movement Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share