Faheem Khan

Faheem Khan Member 22th National Assembly Of Pakistan NA-241 Karachi
(2)

03/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا سندھ کی عوام کے لیئے رحیم یار خان ائیرپورٹ پہنچ کر پیغام

03/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ودیگر قائدین رحیم یار خان ائیرپورٹ سے دورہ سندھ کے لیئے روانہ

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواں سہیل خان آفریدی، پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ہمراہ صادق آباد پہنچ گئے۔

03/09/2026

سہیل آفریدی کا دورہ شروع،پنجاب حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم رکنے والے نہیں،قافلے کو چھوٹا دکھانے کے لئے گاڑیوں کو روکنے جیسے چھوٹے اقدامات انکی چھوٹی سوچ کی عکاسی ہے۔

دورہ سندھ بھرپور ہوگا،انشاءاللہ

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی رحیم یار خان پہنچ گئے، جہاں سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

03/09/2026

ہر چپے میں ہم عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے یہ پیغام امن، محبت اور خلوص کا پیغام ہے ہم عوام کی حکمرانی قائم کریں گے سندھ کا پانی سندھ کو ملے، سندھ دھرتی کے حقوق کی ضمانت ہم ہیں انشاء اللہ، آج سے شروع ہونے والا ہمارا یہ دورہ تاریخ ساز ہوگا۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ

03/09/2026

پوری لیڈرشپ رحیم یار خان ائیرپورٹ پر موجود ہے اصل استقبال سندھ پنجاب بارڈر پر ہوگا ۔ انشاءاللہ

03/09/2026

پی ٹی آئی رہنما رحیم یار خان ائیرپورٹ موجود کچھ دیر میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ودیگر مرکزی قائدین پہنچیں گے اور سندھ کے دورے پر روانہ ہونگے

03/09/2026

رحیم یار خان ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، عمران خان کے ٹائیگرز کو خوش آمدید کہنے کے لیے۔

پورے پاکستان کی طرح سندھ میں بھی ایک ہی آواز ہے ہا کرو، رہا کرو "عمران خان" کو رہا کرو!

حلیم عادل شیخ

Address

Qayyumabad Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faheem Khan:

Shortcuts

Share