Islami Jamiat Talba Gulistan-e-Rafi

Islami Jamiat Talba Gulistan-e-Rafi اے شیر دل جوانوں باطل نظام بدلو۔۔۔۔ Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.

Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا ۔استصواب برائے ناظم حلقہ گلستان رفیع ۔تاریخ: 26/2/2023 بروز اتواربمقام: عبدلمعیز ب...
23/02/2023

نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا ۔
استصواب برائے ناظم حلقہ گلستان رفیع ۔
تاریخ: 26/2/2023 بروز اتوار
بمقام: عبدلمعیز بھائی کے گھر


22/02/2023

Glimpses Of Session 2022-2023 "GULISTAN E RAFI"


حیاء نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا  کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
13/02/2023

حیاء نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ




السلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ فروری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے گھر پہ منعقد ہوا ...
13/02/2023

السلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ فروری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے گھر پہ منعقد ہوا ۔


10/01/2023

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے رفیق انیب بھائی ایک نشست کے دوران ترانہ پڑھتے ہوئے

*IJTAMA E KARKUNAN*اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ جنوری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے...
10/01/2023

*IJTAMA E KARKUNAN*
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ جنوری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے گھر پہ منعقد ہوا ۔


اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت سالانہ اجتماع رفقاء ہوا جس میں حلیم پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
02/01/2023

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت سالانہ اجتماع رفقاء ہوا جس میں حلیم پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔


02/01/2023
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراناے  قائد اعظم تیرا  احسان  ہے احسان
25/12/2022

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

اس عشق و جنوں کے قصہ کی تفصیل ابھی تو باقی ہےکچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل ابھی تو باقی ہے   Gah
11/12/2022

اس عشق و جنوں کے قصہ کی تفصیل ابھی تو باقی ہے
کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل ابھی تو باقی ہے


Gah

وَ  وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾اور تمہیں راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھایا. (سورة الضحٰی: ٠٧)"ہری شاخ ملت ترے نم س...
08/12/2022

وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور تمہیں راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھایا. (سورة الضحٰی: ٠٧)

"ہری شاخ ملت ترے نم سے ہے"

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون شرقی برادر حمزہ رمضان نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ اور طلبہ کو طلبہ کو تربیت گاہ گے مقاصد سے آگاہ کیا۔



| ہری شاخ ملت تیرے نم سے ہے |اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماعی کھیل ہوا ، قبل از کھیل مطالعہ حدیث کا انع...
06/12/2022

| ہری شاخ ملت تیرے نم سے ہے |

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماعی کھیل ہوا ، قبل از کھیل مطالعہ حدیث کا انعقاد کیا گیا ۔



Address

Karachi

Telephone

+923343373985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Gulistan-e-Rafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share