Muhajir Qaumi Movement-Karachi Division

Muhajir Qaumi Movement-Karachi Division Muhajir Qaumi Movement is a peaceful political organization struggling since 1992 for the urdu speaking community Mohajirs in Pakistan

27/05/2026
یکم مئی سنہء1993 کو۔ "مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین عظیم احمد طارق کو شہید کردیا گیاآج چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ جناب عظی...
01/05/2026

یکم مئی سنہء1993 کو۔ "مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین عظیم احمد طارق کو شہید کردیا گیا
آج چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ جناب عظیم احمد طارق کی 33ویں برسی ہے، جو کراچی میں اپنے ہی گھر پر قتل کر دیے گئے تھے۔ ان کی سیاسی جدوجہد اور مہاجر سیاست میں ان کے کردار کو آج بھی بہت سے لوگ یاد کرتے ہیں۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ:

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
میرا فیصلہ صرف آفاق ۔📌🇧🇬👑

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے بندھانی کالونی میں عید ملن پارٹی کی تقریب کی ...
20/04/2026

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے بندھانی کالونی میں عید ملن پارٹی کی تقریب کی آمد پر پرجوش عوام نے استقبال کیا اور پھول کی پتیاں نچھاور کی اور علاقہ جئے مہاجر کے نعروں سے گونج اٹھا۔

Address

Address: 7/1 Phase V DHA (Ext) Karachi
Karachi
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir Qaumi Movement-Karachi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share