Youth Committee Malir

Youth Committee Malir Our commitment to unite the youth committee platform for positive activities and Public welfare To struggle for the basic problems of the people.

انفارمیشن و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 90  و انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین نے ی...
20/03/2026

انفارمیشن و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 90 و انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین نے یوتھ کمیٹی ملیر جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے موقع پر غریب مستحق خاندانوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہا۔
عید الفطر کی مناسبت سے بچیوں کے کپڑے اور راشن و دیگر ضروری اشیاء کی تقسیم کی گئی۔

السلام و علیکم، یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے سفید پوش ضرورت مند گھرانوں کی رمضان المبارک کے مہینے میں داد رسی کے لیے راشن ...
23/02/2026

السلام و علیکم، یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے سفید پوش ضرورت مند گھرانوں کی رمضان المبارک کے مہینے میں داد رسی کے لیے راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.
*Rashan Per Bag: 3500*

رابطہ : 03172725188 سید زین العابدین
Account Detail: UBL Bank PK33UNIL0109000350724841
Branch: 0399 Malir Extension

سید زین العابدین کی فیس بک آئی ڈی ہیک کر کے ہیکر نے انتقال کے حوالے سے پوسٹ آئی ڈی پر اپلوڈ کردی جس سے عزیز رشتے دار دوس...
26/12/2025

سید زین العابدین کی فیس بک آئی ڈی ہیک کر کے ہیکر نے انتقال کے حوالے سے پوسٹ آئی ڈی پر اپلوڈ کردی جس سے عزیز رشتے دار دوست احباب محلے دار اور دیگر واقف کاروں کو شدید صدمہ پہنچا غم و غصے کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑا۔
الحمدللہ سید زین العابدین ولد سید شمس العارفین با خیریت و عافیت اپنے گھر پر موجود ہے۔
بے شک زندگی اللّٰہ کی نعمت ہے اور ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔

رکن صوبائی اسمبلی کزن ڈاکٹر سید شارق جمال بھائی انفارمیشن سیکریٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی عیادت کے لئے رہائ...
13/11/2025

رکن صوبائی اسمبلی کزن ڈاکٹر سید شارق جمال بھائی انفارمیشن سیکریٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی عیادت کے لئے رہائش گاہ تشریف لائے اور خیرت دریافت کی۔

23/01/2024

الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہی بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ھے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں
❤🙏

صدر یوتھ کمیٹی ملیر فیضان حسین اور انفارمیشن سیکرٹری سید زین العابدین کی  صدر اے۔جی۔ایم ویلفیئر صومان ہاشمی کی دعوت پر ا...
15/04/2023

صدر یوتھ کمیٹی ملیر فیضان حسین اور انفارمیشن سیکرٹری سید زین العابدین کی صدر اے۔جی۔ایم ویلفیئر صومان ہاشمی کی دعوت پر افطار ڈنر میں شرلت۔

15/04/2023

انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی صدر اے۔جی۔ایم ویلفیئر صومان ہاشمی کی دعوت پر افطار ڈنر میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار اور حوصلہ افضائی کی۔

ایثار ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوم تاسیس ملیر پاک کوثر ٹاؤن میں منعقد ہوئی، انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العا...
29/01/2023

ایثار ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوم تاسیس ملیر پاک کوثر ٹاؤن میں منعقد ہوئی، انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی شِرکت، ایثار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدہ دار اور ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔

01/01/2023

یوتھ کمیٹی ملیر کے صدر فیضان حسین کے جنم دن کے موقع پر سابق ایم این اے ساجد بھائی کی دعائیں اور نیک تمنائیں.

01/01/2023

سابق رکن قومی اسمبلی ساجداحمد بھائی کی یوتھ کمیٹی ملیر کے مشاعرے میں خصوصی شرکت اور نئے سال کے موقع پر پیغام

"سابق رکن قومی اسمبلی ساجد احمد اور ایس ایچ او کھوکھراپاردانش قریشی کی یوتھ کمیٹی ملیر کے مشاعرے میں شرکت" نوجوانوں کی س...
01/01/2023

"سابق رکن قومی اسمبلی ساجد احمد اور ایس ایچ او کھوکھراپاردانش قریشی کی یوتھ کمیٹی ملیر کے مشاعرے میں شرکت"
نوجوانوں کی سماجی تنظیم یوتھ کمیٹی ملیرکے زیر اہتمام نیو ائیر نائٹ کے موقع پرفرحان جعفری پیکرکی نظامت میں یوتھ کمیٹی کےصدر فیضان حسین کی رہائشگاہ پرایک پر رونق پرجوش ادبی محفل ایک شام ملیرکے نام سے مشاعرہ منعقدکیا گیا مشاعرے میں شہرکراچی کے نامور نوجوان شعراء کرام نے شرکت کی اپنے اشعار پیش کئیے تقریب میں معروف سماجی سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی ساجد احمد اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت گی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایچ اوکھوکھراپار دانش قریشی تھے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ کمیٹی ملیر کے صدر فیضان حسین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں میں ادبی ثقافتی شعور بیدار کرنے کے لیے اس طرح کی نشستوں کا اہتمام ضروری ہے سید زین العابدین اور ارشاد خان جیسے نوجوانوں کی کاوشوں اور انتھک محنت سے ہم نے یہ مشاعرہ منعقد کیا اور آپ لوگوں کی شرکت نے اس کو چار چاند لگا کر کامیاب کروایا ہم تمام شرکاء کے تہہ دل سے مشکور ہیں

یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے بروز ہفتہ 31 دسمبر 2022  کو مشاعرہ ایک شام ملیر کے نوجوانوں کے نام منعقد کیا جارہا ہے ، جو یہ...
30/12/2022

یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے بروز ہفتہ 31 دسمبر 2022 کو مشاعرہ ایک شام ملیر کے نوجوانوں کے نام منعقد کیا جارہا ہے ، جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کو یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے شرکت کی دعوت ہے۔

رابطہ : انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین 03172725188

Address

2nd
Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Committee Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Committee Malir:

Share