Human Rights Internal Forum Pakistan

  • Home
  • Human Rights Internal Forum Pakistan

Human Rights Internal Forum Pakistan Hamara Eman Khidmat e Insan

19/02/2026
Free Medical Camp Orangi
19/02/2026

Free Medical Camp Orangi

موضوع: رمضان المبارک میں معذور اور مستحق افراد کی مدد کی اپیل​"تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے"​رمضان ...
19/02/2026

موضوع: رمضان المبارک میں معذور اور مستحق افراد کی مدد کی اپیل
​"تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے"
​رمضان المبارک کا مہینہ سخاوت، ہمدردی اور انسانیت کی خدمت کا مہینہ ہے۔ ہیومن رائٹس انٹرنل فورم آف پاکستان اس مقدس مہینے میں معذور افراد اور غریب خاندانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے کوشاں ہے۔
​ہمیں اس وقت درج ذیل اشیاء کے لیے آپ کے تعاون کی سخت ضرورت ہے:
​ویل چیئرز: معذور افراد کی نقل و حرکت اور خود مختاری کے لیے۔
​عید کے کپڑے: یتیموں اور غریب بچوں کی خوشیوں کے لیے۔
​راشن بیگز: مستحق خاندانوں کی سحری و افطاری کے لیے۔
​آپ کا معمولی سا عطیہ کسی معذور کی زندگی بدل سکتا ہے اور کسی بھوکے کا سہارا بن سکتا ہے۔
​رابطہ اور عطیات کی تفصیلات:
​فون نمبر: 923010438820+
​ای میل: [email protected]
​یو بینک اکاؤنٹ (IBAN): PK02UMBL0203800126960106
​آئیے! اس رمضان بے سہاروں کا سہارا بنیں اور اپنی زکوٰۃ و صدقات سے انسانیت کی خدمت کریں۔

0312 9222794 رابطہ کریں

ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کے  وفد کا سماجی رہنما قمر رحمانی پاکستانی سے ملاقاتگزشتہ دنوں انسان دوست شخصیت قمر ...
12/10/2025

ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کے وفد کا سماجی رہنما قمر رحمانی پاکستانی سے ملاقات
گزشتہ دنوں انسان دوست شخصیت قمر رحمانی پاکستانی کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا الحمد اللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔
قمر رحمانی ہیومن رائٹس آئی ایف او پاکستان کے سینئر ایگزیکٹیو ممبر فرائض سر انجام دے رہیں ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق ضلع ملیر میں ہیومن رائٹس آئی ایف او پاکستان کے سینئر ایگزیکٹیو انسان دوست شخصیت قمر رحمانی پاکستانی کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا جو کہ اللہ کے کرم سے کافی صحتیاب ہے، انکی رہائش گاہ پر ہیومن رائٹس کے وفد میں چیئر مین ڈاکٹر ہاشم سندھیان،سینئر وائس چیئر مین راؤ محمد عدنان،اور عہدیداران عمران شاہد،سہیل آرائیں،مرزا فہد بیگ نے قمر رحمانی سے ملکر انکی تیمار داری کیلئے ہر طرح سے تعاون کی یقین دہانی کروائی انکے سماجی کاموں کو سراہتے ہیوئے انکے لئے خوب دعائیں بھی کی اور تمام لوگوں سے یہ اپیل کی ہیکہ کہ اللہ عزوجل ایسے نیک انسان کا سایہ دیر پا قائم و دائم رکھے اورقمر رحمانی کو مکمل صحتیابی و شفاء عطا فرمائے آمین تمام ہیومن رائٹس کے عہدیداران و ممبران قمر رحمانی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

Human Rights Internal Forum Pakistan
08/10/2025

Human Rights Internal Forum Pakistan

ہیومن رائٹس آئی ایف پاکستان کا فری بائیک پارٹس پروگرامٹریفک پولیس اور ہیومن رائٹس کے تعاون سے  لانڈھی نمبر4پر سینکڑوں اف...
08/10/2025

ہیومن رائٹس آئی ایف پاکستان کا فری بائیک پارٹس پروگرام
ٹریفک پولیس اور ہیومن رائٹس کے تعاون سے لانڈھی نمبر4پر سینکڑوں افراد کو فری بائیک پارٹس دیئے گئے
پروگرام میں ڈی ایس پی باقر،اسسٹنٹ کمشنر اون عباس،راو محمد عدنان،مرزا فہد بیگ،عمران شاہد،سید عثمان الحسن ایڈوکیٹ،صحافیوں میں،سینئر صحافی ، سلمان احمدخان، فرحان ہاشمی،امداد کانگو، ساجد احمد ،عظیم،عمران شہزاد،کاشف نعیم اور دیگر معزز صحافی حضرات کو مدعو کیا گیا ۔
پروگرام چیرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان کی ہدایت پر جنرل سیکریٹری کراچی مرزا فہد بیگ نے کیا
کراچی :ضلع کورنگی/لانڈھی
کراچی تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی لانڈھی نمبر4پولیس اسٹیشن کے اطراف میں ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان اور ٹریفک پولیس کے مشترکہ تعاون سے فری بائیک پارٹس اسکیم کے تحت کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں افراد کو فری بائیک پارٹس فراہم کئے گیئے،پروگرام آرگنائزر سینئر وائس چیئر مین ،راؤ محمد عدنان،کراچی ڈویژن جنرل سیکرٹری مرزا فہد بیگ اور عمرا ن شاہد تھے کیمپ میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اون عباس،ڈی ایس پی باقر،سید عثمان الحسن ایڈوکیٹ،ایوب خان،حاجی رحمان بخاری تھے،ہیومن رائٹس کی ٹیم میں مرزا مشتاق،مرزا حسنین،محمد عمیر،محمد فہد،محمد جاوید،محمد عامر،ایان،بشارت،سلمان،نعمان،فرحان علی،محمد سجاد،کو بھی مدعو کیا گیا

08/10/2025

یومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کی جانب سے انسان دوست روزگار اسکیم سندھ بھر میں شروع کیا گیا ہے جسکا پہلا پروگرام قائد آباد لالہ زار میرج ہا ل میں منعقد کیا گیا،پروگرام کا آغاز حمد و ثناء سے کیا گیا۔مہمان خصوصی سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل،سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ صدر عوام پاکستان پارٹی کراچی، اور ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اڈوھو،اسسٹنٹ کمشنر سہیل،آئی ایل ایل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہمایوں خان،سر عرفان احمد،نامور سماجی شخصیت عبد الجبار خان،ایوب راجہ خیل صدر ضلع ملیر عوام پاکستان پارٹی

یومن رائٹس آئی ایف اوپاکستان کا فری 10رکشوں کی تقسیمانسان دوست روزگار اسکیم پروگرام کرنے پر ہیومن رائٹس کے مشکور ہیں۔ساب...
08/10/2025

یومن رائٹس آئی ایف اوپاکستان کا فری 10رکشوں کی تقسیم
انسان دوست روزگار اسکیم پروگرام کرنے پر ہیومن رائٹس کے مشکور ہیں۔سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
مستحق اور بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنے پر ہیومن رائٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی سی ملیر سلیم اللہ اوڈھو
کراچی (اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر میں ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کی جانب سے انسان دوست روزگار اسکیم سندھ بھر میں شروع کیا گیا ہے جسکا پہلا پروگرام قائد آباد لالہ زار میرج ہا ل میں منعقد کیا گیا،پروگرام کا آغاز حمد و ثناء سے کیا گیا۔مہمان خصوصی سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل،سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ صدر عوام پاکستان پارٹی کراچی، اور ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اڈوھو،اسسٹنٹ کمشنر سہیل،آئی ایل ایل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہمایوں خان،سر عرفان احمد،نامور سماجی شخصیت عبد الجبار خان،ایوب راجہ خیل صدر ضلع ملیر عوام پاکستان پارٹی،حاجی رحمان بخاری،وسیم قادری،شریف عطاری اور علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔چیئر مین ڈاکٹر ہاشم سندھیان اور پروگرام آرگنائزر سینئر وائس چیئرمین راؤ محمد عدنان اور انکی پوری ٹیم سینئر وائس چیئر مین عمرا ن شاہد،جنرل سیکریٹری سہیل آرائیں،جنرل سیکریٹری کراچی مرزا فہد بیگ، کراچی صدر عابد خان، سعید الحق صدر انجمن فرزندان پاکستان نے پروگرام کے انتظامات ترتیب دیئے۔ قرعہ اندازی سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کروائی گئی اور دس خوش نصیب افراد میں رکشے بانٹیں گئے۔
عوام پاکستان پارٹی کراچی کے صدر اور سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم انشاء اللہ اس پروگرام کو مزید بڑھا کر 100رکشوں پر لیکر جائیں گے۔
اور ہیومن رائٹس کی پوری ٹیم کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں۔ See less

Address

PHA 13/8 Quaidabad Karachi Pakistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights Internal Forum Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Rights Internal Forum Pakistan:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share