Sajid Hussain Mir

Sajid Hussain Mir ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
PS-93 I strive to be the voice of my constituents in the Sindh Assembly and work toward improving their quality of life.

I am Sajid Hussain Mir, elected as a Member of the Provincial Assembly of Sindh from Constituency PS‑93 Korangi in the 2024 General Elections, proudly representing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). As a public representative, I am committed to transparent governance, development-oriented legislation, and delivering real change for the people of Korangi. Currently, I serve as a member of the followin

g standing committees in the Sindh Assembly:

🔹 Standing Committee on Livestock & Fisheries
🔹 Standing Committee on Law & Parliamentary Affairs and Human Rights
🔹 Standing Committee on Energy

I actively engage in policy discussions, law-making, and constituency development initiatives focused on education, health, infrastructure, energy, and youth empowerment.

🔵This is my official and verified communication channel. Beware of fake pages or accounts using my name. Please report impersonators.

📞 Contact Information:
Email: [email protected]
Phone: +923339229922
Office Address: 44/C, Korangi #06, Near PTCL Exchange korangi, karachi

چلو چلو قائداعظم مزار چلو6 ستمبر، بروز اتوار، شام 4 بجےوزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی تشریف لا رہے ہیں۔قائد...
01/09/2026

چلو چلو قائداعظم مزار چلو

6 ستمبر، بروز اتوار، شام 4 بجے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی تشریف لا رہے ہیں۔

قائداعظم کے مزار کے باہر کراچی کے غیور عوام سے خصوصی خطاب۔

31/08/2026
31/08/2026

سینٹرل جیل انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں پھر پیش ہوئے۔ عمران خان کے ساتھ محبت کرنے کی یہ سزا ہمیں دی جا رہی ہے، مگر ہم نہ ڈرے ہیں، نہ ڈریں گے کراچی کی غیور عوام سے اپیل ہے کہ 6 ستمبر بروز اتوار شام 4 بجے شاہراہ قائدین پہنچیں اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کریں۔

31/08/2026

تین ستمبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور مرکزی قیادت پانچ روز کے لیے سندھ تشریف لا رہے ہیں سندھ شاہ عبداللطیف کی دھرتی ہے قلندر شھباز کی دھرتی ہے سچل سرمست کی دھرتی ہے میزبانوں کی دھرتی ہے انشاء اللہ کپتان کے ٹائیگرز کا بھرپور استقبال کرے گی۔ حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی تنظیم کے ہمراہ ملک گیر پر امن لانگ مارچ 27 ستمبر کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے پشاور سی ایم ہاؤس...
31/08/2026

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی تنظیم کے ہمراہ ملک گیر پر امن لانگ مارچ 27 ستمبر کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے پشاور سی ایم ہاؤس میں اہم بیٹھک ۔

پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر جناب فہیم خان صاحب کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس کراچی میں پارلیمنٹیرینز اور پارٹی رہنماؤں ...
30/08/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر جناب فہیم خان صاحب کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس کراچی میں پارلیمنٹیرینز اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سینیئر رہنماں خرم شیر زمان، کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد ، سینیئر نائب صدر سندھ راجہ اظہر خان، ایم پی اے محمد اویس، ایم پی اے ساجد میر، ایم پی اے ریحان بندوکڑا، ایم پی اے سجاد سومرو، ایم پی اے شبیر قریشی، ایم پی اے بلال جدون،ایم پی اے واجد حسين سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

اجلاس میں 6 ستمبر بروز اتوار شاہراہِ قائدین کراچی میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کے حوالے سے اہم امور، انتظامات اور تیاریوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ان شاء اللہ 6 ستمبر کو کراچی ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ کراچی عمران خان کے ساتھ تھا، ہے اور رہے گا۔
کراچی تیار ہے، کپتان کے چاہنے والے تیار ہیں!

29/08/2026

ٹھاکوٹ کے مناظر
ہر طرف ایک ہی نعرہ رہا کرو خان ہمارا

29/08/2026

بٹگرام سٹریٹ موومنٹ کے ناقابل یقین مناظر 🔥

29/08/2026

بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ کے انقلابی مناظر!!

یہ ہے جنون، یہ ہے عمران خان کیلئے عوام کا پیار

29/08/2026

معصوم آیت نور کے والدین کا دکھ دیکھ کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی بھی آبدیدہ ہوگئے، آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔
یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا دکھ ہے—آیت نور کے لیے انصاف ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Address

44/c, Korangi #06 , Near PTCL Exchange Korangi
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Hussain Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid Hussain Mir:

Shortcuts

Share