Bantva Memon Panel - BTMWC

Bantva Memon Panel - BTMWC Bantva Wala

26/05/2026


20/05/2026

روزگار اسکیم — ایک بہترین موقع!

ورلڈ میمن آرگنائزیشن اور فوڈ پانڈا کے اشتراک سے میمن نوجوانوں کے لیے ماہانہ 75,000 روپے تک کمانے کا شاندار موقع۔

📢 بانٹوا میمن برادری کے لیے اہم اطلاع:
یہ روزگار اسکیم بانٹوا میمن برادری کے تمام اہل اور ضرورت مند افراد کے لیے بھی ہے جو محنت کر کے اپنا مستقبل محفوظ بنانا چاہتے ہیں۔

اہلیت کے لیے بنیادی شرائط:

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC)

موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس

اپنی متعلقہ جماعت (بانٹوا میمن) کا ممبرشپ کارڈ

📍 مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے فوری طور پر WMO House مسلم آباد تشریف لائیں یا 5853923-0300 پر واٹس ایپ/کال کریں۔
Together We Empower, Together We Grow. 🤝

17/05/2026
06/05/2026

مورخہ 30 اپریل 2026 کو بانٹوا میمن جماعت کے وفد نے صدر جناب یونس بگسرا اور جنرل سیکرٹری جناب انور کاپڑیا کی قیادت میں عبد اللطیف بھاڈیلیا ریزیڈینسی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران وفد نے جیتپور میمن جماعت کے صدر جناب آصف مجید پانا والا سے ان کے دفتر میں ملاقات بھی کی

05/05/2026

Address

Siddiqabad Block. 3 Federal B Area
Karachi
75950

Telephone

+923323602612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bantva Memon Panel - BTMWC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category