PPP Baldia Town

PPP Baldia Town پی ایس 111 تمام ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ورکرز کی آواز 🔊

نثار کھوڑو  صاحب کی وہ بات یاد اگئی کہ میں تالیاں کیوں نہ بجاؤں لیاقت اسكانی کے لیےPPP A Karim Askani Liaquat ali askani...
01/08/2025

نثار کھوڑو صاحب کی وہ بات یاد اگئی کہ میں تالیاں کیوں نہ بجاؤں لیاقت اسكانی کے لیے

PPP A Karim Askani Liaquat ali askani pppp Liaquat Askani

Congratulations pervaiz Ahmed Doda Bhai Mubarak ho buht buhtChairman fisheries ✌
03/07/2025

Congratulations pervaiz Ahmed Doda
Bhai Mubarak ho buht buht
Chairman fisheries ✌

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن بلدیہ  ٹاؤن کے  چیئرمین جناب عبدالکریم آسکانی کے  خصوصی فنڈ سے نیول کالونی میں ترقیاتی منصوبوں پر...
31/12/2024

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن بلدیہ ٹاؤن کے چیئرمین جناب عبدالکریم آسکانی کے خصوصی فنڈ سے نیول کالونی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع۰۰

بلدیہ ٹاؤن کی معروف رہائشی سوسائٹی ہارون بحریہ نیول کالونی میں ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی کی کاوش سے مختلف اسٹریٹ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا دیا گیا ہے۰۰

نیول کالونی ہارون بحریہ سوسائٹی کی اسٹریٹ نمبر چار سیکٹر فور ،اسٹریٹ نمبر چھ،اسٹریٹ نمبرسات ،سیکٹر ون میں سی سی فلورنگ اور پیور بلاک کے کام شروع کردیے گئے ہیں انشااللہ جلد کام کمپلیٹ کردیا جائے گا۰۰

اس سلسلے میں ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی نے خود بھی نیول کالونی کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کام کو مزید تیز کیا جائے تاکہ مقامی لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ بہت جلد بلدیہ ٹاؤن میں مکمل تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔

مقامی لوگوں نے ترقیاتی کاموں کا خیر مقدم کیا ہے اور ٹاؤن چیئرمین کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان ترقیاتی کاموں سے علاقے کا چہرہ بدل جائے گا اور انہیں بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔

Address

BALDIA TOWN
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Baldia Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Baldia Town:

Share