Shuhada e quetta

Shuhada e quetta wel come shia people..

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری

08/03/2013

پھر جب نماز ادا ہوچکے تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور (پھر) اللہ کا فضل (یعنی رزق) تلاش کرنے لگو اور اللہ کو کثرت سے یاد کیا کرو تاکہ تم فلاح پاؤ

And when the Prayer is finished, then may ye disperse through the land, and seek of the Bounty of Allah: and celebrate the Praises of Allah often (and without stint): that ye may prosper.

سورہ 62 سورہ جمعہ آیت 10

سانحہ عباس ٹاون کراچی کے خلاف ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں احتجاج (5 photos)
06/03/2013

سانحہ عباس ٹاون کراچی کے خلاف ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں احتجاج (5 photos)

ہزاروں کی تعداد میں شیعیانِ کوئٹہ اس وقت شہداء چوک علمدار روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے غیر معینہ مد...
06/03/2013

ہزاروں کی تعداد میں شیعیانِ کوئٹہ اس وقت شہداء چوک علمدار روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے غیر معینہ مدت تک دھرنا دینے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ کوئٹہ شہر کے تمام علاقوں سے بڑی تعداد میں مومنین اور مومنات شہداء چوک پہنچ رہے ہیں۔ اس وقت علامہ سید ہاشم موسوی کا خطاب جاری ہے۔۔۔۔۔

اے شیعیانِ کراچی، ہمیں آپ کی کال کا انتظار ہے!!!!!

06/03/2013
کراچی الرٹ: شیعہ آبادی عباس ٹاون میں سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے بم حملے کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارتوں کا من...
04/03/2013

کراچی الرٹ:

شیعہ آبادی عباس ٹاون میں سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے بم حملے کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارتوں کا منظر۔

اگر کراچی کے مظلوم مومنین احتجاجی دھرنا کی کال دیتے ہیں تو کیا کوئٹہ کے مومنین لبیک کہنے کے لئے تیار ہیں؟؟

ToDay 18th Martyrdom Anniverary of Baba Mazari at Kabul-Afghanistan
01/03/2013

ToDay 18th Martyrdom Anniverary of Baba Mazari at Kabul-Afghanistan

ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کیلئے اقدامات ناکافی ہیں، سپریم کورٹ  اسلام آباد…سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ کے بعدہزارہ کمیونٹی کے ...
27/02/2013

ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کیلئے اقدامات ناکافی ہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ کے بعدہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کے لیے صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے اقدامات کو ناکافی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ عارضی انتظامات کی بجائے مسئلے کی جڑ تلاش کر کے مستقل حل ڈھونڈا جائے اور اصل مجرم پکڑے جائیں ، ایسی کارروائی نہ کی جائے جس سے علاقے میں نفرتیں پھیلیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان اعظم خٹک نے بتایا کہ ہزارہ ٹاوٴن کی سیکیورٹی بڑھا کر راستے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ اس طرح تو علاقہ نو گو ایریا بن جائے گا، ایک کمیونٹی کو الگ تھلگ نہیں کرنا چاہیے۔ عارضی اقدامات کرنے سے کچھ نہیں ہو گا، بلوچستان میں طویل المدت اقدامات کیے جائیں، اس وقت بھی حالات خراب اور لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں، انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں،متاثرین کو جو معاوضہ دیا جا رہا ہے وہ علامتی ہے۔ اہلسنت والے بھی کہہ رہے ہیں کہ اُن کے لوگ مارے جا رہے ہیں، پشتون اور بلوچ سمیت کوئی شخص نہیں چاہتا کہ صوبے میں بد امنی پھیلے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کا کہنا تھا کہ کارروائیاں جاری ہیں ، کچھ لوگ بھی مارے گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملزموں کو مارنانہیں پکڑنا ہوتا ہے، اُنہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے ،ملزم کو قانون مارتا ہے، کیا جنگل میں رہتے ہیں کہ ملزمان کو بغیر ٹرائل مار دیا گیا ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے وضاحت کی کہ مزاحمت پر مقابلے کے دوران کچھ ملزمان مارے گئے۔پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ناصر شاہ نے کہا کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے کر نئی پالیسی مرتب نہ کی گئی تو بلوچستان میں لگی آگ پورے ملک میں پھیلنے کا خطرہ ہے۔ عدالت نے صوبائی حکومت کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا جا سکا ہوم سیکریٹری ،پولیس اور ایف سی کے آئی جیز سمیت تمام حکام جامع رپورٹ پیش کریں کہ بلوچستان میں امن کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ کے تمام متاثرین کو معاوضے کی جلد ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Banned terrorist organisation warned government of Pakistan that if they don't stop arresting their members LEJ will sta...
27/02/2013

Banned terrorist organisation warned government of Pakistan that if they don't stop arresting their members LEJ will start attacking Sunnis along with shia,s .

ہزارگی کوکب، کیوں اور کیسے دین کے مقابل لایا گیا؟
26/02/2013

ہزارگی کوکب، کیوں اور کیسے دین کے مقابل لایا گیا؟

26/02/2013
26/02/2013
26/02/2013

Pakistani police say they have arrested 170 suspects after a bomb attack last Saturday which targeted a Shia Muslim area in the western city of Quetta.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shuhada e quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share