PTI PECHS

PTI PECHS Pakistan Tehreek E Insaaf

‏شہباز گل کا بیان تو پھر بھی مبہم تھا اور  وہ کہتا ہے کہ میں نے بیوروکریسی کی بات کیجنہوں نے کھلے عام فوج کو گالیاں دیں ...
10/08/2022

‏شہباز گل کا بیان تو پھر بھی مبہم تھا اور وہ کہتا ہے کہ میں نے بیوروکریسی کی بات کی
جنہوں نے کھلے عام فوج کو گالیاں دیں ، وردری والوں کو دہشتگرد بولا، وہ جیل کی بجائے مسند اقتدار پر بٹھا دئیے گئے

‏شہباز گل کیساتھ موجود اظہار کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے دھاوا بول دیا ہے اس کی عدم موجودگی کے باعث اسکی بیوی سمیت گھر...
10/08/2022

‏شہباز گل کیساتھ موجود اظہار کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے دھاوا بول دیا ہے اس کی عدم موجودگی کے باعث اسکی بیوی سمیت گھر کی خواتین کو پکڑ کر لے گے ہے۔ انتہائی شرمناک اور ظالمانہ رویہ ہے جہاں گھر کی خواتین کے تقدس کو بھی پامال کیا جارہا ہے

‏عمران خان اپنی شکل دیکھو(مریم اورنگزیب)محترمہ فرصت ملے تو آپ بھی آئینہ دیکھ لیجیے
10/08/2022

‏عمران خان اپنی شکل دیکھو
(مریم اورنگزیب)

محترمہ فرصت ملے تو آپ بھی آئینہ دیکھ لیجیے

10/08/2022

‏عالمی منڈی میں پٹرول 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ کے حساب سے کم از کم پیٹرول 82 روپے سستا ہونا چاہیے۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ حکومت عوام کو اب کتنا ریلیف دیتی ہے؟؟؟

12/07/2022
20/03/2022

♥️♥️♥️

Inbox for promotion at low rate

‏یہ تو ایک لات سے حکومت گرا رہا تھا نا؟وزیراعظم کا استعفی بھی چائیے تھا اسکو فرنچ فرائز کے ساتھ
11/05/2020

‏یہ تو ایک لات سے حکومت گرا رہا تھا نا؟
وزیراعظم کا استعفی بھی چائیے تھا اسکو فرنچ فرائز کے ساتھ

‏صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں سے عارضی طور پر گدھے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا😛
11/05/2020

‏صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں سے عارضی طور پر گدھے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا😛

09/05/2020

‏یہ مناضر افریقہ کے کسی جنگل میں بسنے والے قوم کے نہیں بلکہ میڈیا کے سپر مین مراد علی شاہ کے صوبے کے ہیں
جہاں عوام بھوک و افلاس سے گھاس کھانے پر مجبور ہے
اور بقول پیپلزپارٹی، سندھ کو انہوں نے پیرس میں تبدیل کردیا ہے۔

09/05/2020

‏کیوں فیتے کاٹنے کے شوقین بلاول زرداری، تیرے باپ کا پیسہ ہے جو جگہ جگہ ادھورے منصوبے بنا کر چھوڑ دیتا ہے؟
بے شرموں، سی ایم ہاوس کی تزین پر خرچ کرنے کے لئے کروڑوں روپیہ ہے مگر عوام کے لئے صرف "بھٹو"؟
ایسے کیسے منافقوں ایسے کیسے؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI PECHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share